عمران خان خود بنی گالا میں چھپ کر عوام کو سڑکوں پر بلا رہے ہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان خود بنی گالا میں چھپ کر عوام کو سڑکوں پر بلا رہے ہیں، عمران خان عوام کو احتجاج کی کال نہ دیں، اپنی نالائقی اور نااہلی ..مزید پڑھیں

باجوڑ:غفلت برتنے والے ڈاکٹروں کیخلاف محکمانہ قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی، ڈاکٹر لیاقت علی خان

باجوڑ: ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال خار ڈاکٹر لیاقت علی خان نے کہا ہے کہ ہسپتال میں ڈیوٹیاں نہ دینے والے ڈاکٹرز اور دیگر سٹاف کے خلاف کاروائی ہوگی،حکومت عوام کے بہتر صحت کیلئے خطیر بجٹ مختص کرتی ہے۔اگر عملہ ..مزید پڑھیں

باجوڑ:قبا ئلی اضلاع کی ترقی کیلئے اقدامات جاری ہیں،انورزیب خان

باجوڑ:خیبرپختونخوا کے وزیر زکوۃ و عشر سماجی بہبود خصوصی تعلیم اور ترقی خواتین انورزیب خان سے ان کے دفتر میں چہارمنگ تحصیل ناوگئی ضلع باجوڑ کے 18 قوموں کے قبائلی مشران نے ملاقات کی،قبائلی عمائدین نے صوبائی وزیرانورزیب خان کو ..مزید پڑھیں

کمشنر کوہاٹ ڈویژن جاوید خان مروت کا سب ڈویژنل ہیڈکوارٹر کلایہ لوئر اورکزئی کا دورہ

اورکزئی: کمشنر کوہاٹ ڈویژن کوہاٹ جاوید خان مروت نے سب ڈویژنل ہیڈکوارٹر کلایہ لوئر اورکزئی کا دورہ کیا۔ ریجنل پولیس آفیسر کوہاٹ ریجن بھی اُنکے ہمراہ موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر اورکزئی جناب عدنان فرید نے معزز مہمانان کا استقبال کیا۔ ..مزید پڑھیں

گرینڈ قبائلی جرگہ کا ضم اضلاع کیلئے ایک ہزار ارب روپے کی ترقیاتی پیکج دینے کا مطالبہ

پشاور:گرینڈ قبائلی جرگہ نے قبائلیوں کی پارلیمان میں نمائندگی کیلئے بل پر سینٹ سے بھی پاس کرانے، قومی اسمبلی کی نشستوں کو2018 کی سطح پر برقرار رکھنے،سینٹ نشستیں بحال کرنے، حکومتی اداروں کے ذریعے امن کا قیام،10سالوں کے لیے ٹیکس ..مزید پڑھیں

اوپیک فنڈ برائے بین الاقوامی ترقی مہمند ڈیم کیلئے 72ملین ڈالر قرض دیگا

اسلام آباد:حکومت پاکستان نے مہمند ڈیم پن بجلی منصوبہ کے لیے اوپیک فنڈ برائے بین الاقوامی ترقی (او ایف آئی ڈی)کے ساتھ قرض کے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔ ویانا میں پاکستان کے سفارت خانے سے جاری بیان کے مطابق ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع شمالی وزیر ستان میں مویشیوں کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

شمالی وزیر ستان:ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان کی خصوصی ہدایت پر سپیشل انٹیگریٹڈ ایریا ڈویلپمنٹ پیکج کے تحت ملک گلبھرام کوٹ پریاٹ اورستر سروبی تحصیل دوسلی میں مویشیوں کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جو ڈپٹی ..مزید پڑھیں

مہمند: ایم این اے ساجد مہمند کا وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے ساتھ ملاقات،ضلع مہمند کے مختلف امور پر تبادلہ خیال

مہمند: ایم این اے ساجد خان مہمند کا وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کے ساتھ تفصیلی ملاقات۔ملاقات میں ضلع مہمند کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیاگیا اور قبائلی ضلع مہمند کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے سیر حاصل ..مزید پڑھیں

کرم: پیواڑ اور گیدو تنازعہ کے حل کیلئے جرگہ کا انعقاد

کرم:ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل معظم خان بنگش کی سربراہی میں صدہ ریسٹ ہاوس میں گیدو قبائل کیساتھ تفصیلی جرگہ منعقد ہوا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر اپر کرم، امیر نواز، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز محمد فیاض اور شہروز رشید بھی موجود ..مزید پڑھیں