جنوبی وزیر ستان: ​محسود قبائل کو درپیش مسائل قبائلی مشران کی باہمی مشاورت سے حل کرینگے، آئی جی ایف سی ساوتھ میجرجنرل محمد منیر

جنوبی وزیر ستان:نوتعینات آئی جی ایف سی ساوتھ میجرجنرل محمد منیر کی کیپٹن سکندر شہید کیمپ سیکٹر ہیڈکوارٹر ساوتھ میں درے محسود قبائل سے تعارفی ملاقات۔جسمیں اعلی فوجی وسول افسران ڈی۔آئی۔جی ایف۔سی شاہد ۔سیکٹر کمانڈر ساوتھ بریگیڈئیر نیک نام محمد ..مزید پڑھیں

خیبر: عوام سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل اولین ترجیح ہے، الحاج بلاول آفریدی

پشاور(عبداللہ شاہ بغدادی)رکن صوبائی اسمبلی وپارلیمانی لیڈر الحاج بلاول آفریدی کاکہناہے کہ عوام سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل اولین ترجیح ہے ،قبائلی ضلع خیبر میں ترقیاتی سفر جاری ہے ،عوام کا پیسہ عوام پر خرچ کیا جا رہا ہے۔ ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کی خالی عمارتیں خیبر میڈیکل کالج کو دینے کی سفارش

اسلام آباد:قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سیفران نے قبائلی اضلاع میں ٹی ایچ کیواور ڈی ایچ کیو کے قریب خالی عمارتیں خیبرمیڈیکل یونیورسٹی کودینے کی سفارش کردی تاکہ وہاں پرالائیڈسائنسزیا نرسنگ کالج کھولے جاسکیں۔وائس چانسلرکے ایم یو ڈاکٹر ضیاء ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع کرم کے 150 مستحقین میں سلائی مشین تقسیم

کرم: قبائلی ضلع کرم میں زکواۃ وعشرکمیٹی کی طرف سے 150غریب بیوہ اور خصوصی افراد میں سلائی مشین تقسیم کردئیے گئے۔اس سلسلے میں چیئرمین ضلعی زکوٰۃ کمیٹی کرم ملک حاجی رحیم مینگل کے زیرِ قیادت لوئر و سنٹرل کرم میں ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان:کیڈٹ کالج سپینکئی نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، قومی سطح پر دو کیڈٹس شارٹ لسٹ

جنوبی وزیرستان:کیڈٹ کالج سپینکئی جنوبی وزیرستان کے براق نے قومی سطح پر اپنی صلاحیتوں کو قائم کرنے میں ایک اور سنگ میل عبور کیا ہے۔ چمکتے ستارے، کیڈٹ عبدالسمیع اور کیڈٹ رئیس خان؛ ملک بھر میں 56000 امیدواروں کے ساتھ ..مزید پڑھیں

پشاور کے عجائب گھر میں قبائلی اضلاع کی تصویری نمائش کا اہتمام

پشاور: پاک جرمن تعلقات کے ستر سال مکمل ہونے کے سلسلے میں جرمن ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (جی آئی زی) کے توسط سے پشاور کے عجائب گھر میں قبائلی اضلاع کی تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ وزیرصحت و ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے عرفان محسود نے 44واں ورلڈ ریکارڈ بنالیا

جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے ورلڈ ریکارڈ ہولڈر عرفان محسود نے 44واں عالمی ریکارڈ بنالیا،گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز نے ای میل کے ذریعہ ریکارڈ کی تصدیق کردی.عرفان محسود نے ایک منٹ میں 256 ایسکریما سٹرایکس کرکے عالمی ریکارڈ ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا میران شاہ کادورہ، قبائلی عمائدین کا پاک فوج کو خراج تحسین

شمالی وزیرستان: کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے میران شاہ کادورہ کیا، میران شاہ میں اتمانزئی مشران کے ساتھ گرینڈ جرگہ کیا ہے۔ اتمانزئی مشران کے ساتھ ساتھ جی او سی سیون ڈویژن میجر جنرل نعیم اختر، ڈپٹی ..مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان میں دہشتگردوں کا فوجی چیک پوسٹ پر حملہ، 2 جوان شہید

راولپنڈی : پاک فوج کا دہشتگردوں اور ان کے سہوتکاروں کے خلاف ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے، شمالی وزیر ستان میں دہشتگردوں نے فوجی چیک پوسٹ پر حملہ کردیا، فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے ..مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان: سماجی استحکام اور امن کے قیام کے حوالے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

شمالی وزیرستان : میرانشاہ میں ضلعی انتظامیہ اور سی آر اے نارتھ کے زیر انتظام شمالی وزیرستان کےڈسٹرکٹ پریس کلب میرانشاہ میں سماجی استحکام اور شہری سرگرمیوں سے متعلق ایک دو روزہ تربیتی سیمینار منعقد کی گئی جسمیں فاٹا انضمام ..مزید پڑھیں