باجوڑ میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ قومی اسمبلی کے امیدوار قتل

باجوڑ:باجوڑ میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ قومی اسمبلی کے امیدوار کو قتل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ریحان زیب خان کو الیکشن کمپین کے دوران نامعلوم افراد نے گولیاں ماریں۔ انہیں شدید زخمی حالت میں خار اسپتال لے ..مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی پسماندہ اضلاع کی فہرست کیلئے معیار کا ازسرنو جائزہ لے کر بہتر کرنے کی ہدایت

اسلام آباد:قومی اقتصاد ی کونسل (این ای سی) نے آئندہ سال کے قومی ترقیاتی بجٹ میں ٹھوس ترقیاتی نتائج پر مبنی منصوبے ، انضمام شدہ اضلاع اور 20 پسماندہ اضلاع کے ترقیاتی منصوبے شامل کرنے، وزیراعظم کا پروگرام برائے ترقی ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

شمالی وزیرستان:ماڑی پٹرولیم نے ملک میں گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کر دیا۔ماڑی پٹرولیم کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شمالی وزیرستان سے گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں، شروع میں یومیہ 6 ..مزید پڑھیں

ٹانک میں پاک فوج کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

ٹانک:سیکورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، متعدد دہشت گرد ہلاک، ٹانک میں خفیہ اطلاعات پر کاروائی عمل میں لائی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع کی ..مزید پڑھیں

غیر قانونی مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی اور معیشت کو بری طرح متاثر کر رہے ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی:پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ کامیابی پاکستان کا مقدر ہے ، پاک فوج مادر وطن کے ایک ایک انچ کی حفاظت کا بے لوث اور مقدس فرض خون کے آخری قطرے تک ادا ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کیساتھ جھڑپ، پاک فوج کا جوان شہید

جنوبی وزیرستان : جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کیساتھ جھڑپ، پاک فوج کا جوان شہید، سراروغہ کے علاقے میں انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر کیے جانے والے آپریشن کے دوران سیکورٹی فورس کے اہلکاروں کا دہشت گردوں کے ساتھ ..مزید پڑھیں

نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے ممبران کا شمالی وزیرستان کی تحصیل میران شاہ کا دورہ

پشاور : نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ خیبرپختونخوا کے ممبران نے شمالی وزیرستان کی تحصیل میران شاہ کا دورہ کیا۔سیکورٹی حکام کے مطابق اس دورے کے دوران شمالی وزیرستان میں مقامی عوام کی فلاح و بہبود، دیرپا قیام امن، ترقیاتی منصوبے اور ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان :آپریشن ضرب عضب متاثرین کیلئے 35 کروڑ کے فنڈز جاری

پشاور: پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبر پختونخوا نے شمالی وزیرستان کے اپریشن ضرب عضب کے متاثرین کیلئے 35 کروڑ کے قریب فنڈز جاری کردیئے جو آئندہ ایک دو دنوں میں حسب معمول ہر رجسٹرڈ اور متاثرہ ..مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کاجنوبی وزیرستان میں آپریشن ، فائرنگ کے تبادلے میں 8دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی:پاک فوج نے جنوبی وزیرستان کے عمومی علاقے سراروغہ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا اس دوران افواج پاکستان اوردہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجہ میں 8 دہشت گرد مارے ..مزید پڑھیں

ٹانک میں پولیس اور سیکورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی، ایک دہشتگرد ہلاک

ٹانک:سیکورٹی فورسز اور ٹانک پولیس کا خفیہ انفارمیشن پر گاؤں اعظم آباد کے حدود میں مشترکہ سرچ آپریشن، نندور تا اعظم آباد روڈ پر گھات لگائے دہشتگردوں کی سیکورٹی فورسز اور پولیس پر اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں دو ..مزید پڑھیں