ملک کی معیشت بحران سے استحکام کی طرف بڑھ گئی

اسلام آباد :وزیراعظم کے مشیربرائے خزانہ واقتصادی امورڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ نے کہاہے کہ حکومت کا محور پاکستان کی عوام ہے، معیشت کی بہتری اور اسے دستاویزی بنانے کے لئے ڈٹ کر کھڑے ہیں، پرامید ہیں کہ رواں سال بڑھوتری کی شرح ..مزید پڑھیں

پاکستانی آخری دم تک لڑیں گے،عمران خان

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں روایتی جنگ ہوئی تو اختتام ایٹمی جنگ ہوگا، ایٹمی جنگ کے نتائج بھیانک ہوں گے، عالمی برادری اپنا کردار ادا کرے. قطری ٹیلی ویژن ”الجزیرہ“ سے انٹرویو ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہید

شمالی وزیرستان: شمالی وزیرستان کے علاقہ اباخیل میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہید اور ایک زخمی، جوابی کاروائی کے دوران دو دہشت گرد ہلاک،تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات شمالی وزیرستان میں اباخیل اور سپین وام ..مزید پڑھیں

ڈاکٹر طاہر القادری نےسیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا

لاہور : ڈاکٹر طاہر القادری نے پاکستان کی سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ میں پاکستان کی سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتا ہوں۔ پارلیمنٹ کا حصہ بن ..مزید پڑھیں