پاکستان میں دیرپا امن کی صورتحال کو تقویت ملی ہے،آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اسلامک بینک کے سربراہ نے ملاقات کی جس میں سیکیورٹی صورتحال اور اقتصادی تعاون کے امور پر بات چیت ہوئی. پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ..مزید پڑھیں

کریم پاکستان اورخیبرپختونخواحکومت کا معاہدہ

پشاور : کریم پاکستان اور خیبرپختونخواکی حکومت نے کریم کے پلیٹ فارم سے پشاور ریسکیو 1122سروس لانے کے لیے ایک ایم اویو پر دستخط کیے۔ جس کے تحت کریم کے کسٹمرز ایپلی کیشن کے ذریعے ایمبولینس یا فائر بریگیڈ سروس ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع میں اساتذہ کی کمی ہنگامی بنیادوں پر پوری کی جائے،محمود خان

پشاور: وزیراعلی خیبرپختونخو امحمود خان نے کہا ہے کہ صوبے کے شعبہ تعلیم میں کی گئی تمام تر اصلاحات ، اقدامات اور سرگرمیوں کو ضم شدہ قبائلی اضلاع تک من و عن توسیع دی جارہی ہے، قبائلی عوام مطمئن رہیں ..مزید پڑھیں

ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ نیب کی اولین ترجیح ہے،جاوید اقبال

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بدعنوان عناصر سے لوٹی گئی رقم برآمد کرنے کے لیے کوشاں ہیں، احتساب سب کے لیے کی پالیسی پر سختی سے عمل کر رہے ہیں. قومی ادارہ احتساب ..مزید پڑھیں

مریم نوازجوڈیشل ریمانڈپرجیل منتقل کرنے کا حکم

لاہور: پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور ان کے کزن یوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے. ..مزید پڑھیں

مختلف علاقوں میں شدید زلزلہ46 افراد جاں بحق

اسلام آباد: آزادکشمیر سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے سےجاں بحق ہونے والوں کی تعداد 46 ہوگئی جبکہ 450 زخمی مختلف علاقوں میں زیرعلاج ہیں جن میں سے درجنوں زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے. آزاد کشمیر سمیت پنجاب اورخیبرپختونخوا ..مزید پڑھیں