کورونا کی وباءسے نمٹنے کے لئے علمائے کرام کا تعاون درکارہے،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کی وباءسے نمٹنے کے لئے علمائے کرام کا تعاون درکارہے، بہت جلد علمائے کرام کے وفد سے خود ملاقات کروں گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے معروف عالم ..مزید پڑھیں

پاکستانی قوم کرونا وائرس کی وباءکی آزمائش سے سرخرو ہو کر ابھرے گی،صدر مملکت

راولپنڈی: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستانی قوم کورونا وائرس کی وباءکی آزمائش سے سرخرو ہو کر ابھرے گی، حکومت کی متوازن حکمت عملی سے کورونا کے پھیلاﺅ کو روکنے میں مدد ملی ہے ..مزید پڑھیں

کورونا عالمی وباء سے دنیا بھر کی معیشت متاثر ہوئی ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جی 20 اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان کی اپیل پر76 ترقی پذیر ممالک کو قرضوں میں سہولت فراہم کرنے کے فیصلہ کوایک تاریخی اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ..مزید پڑھیں

کرونا وائرس،صوبہ سندھ میں دس لاکھ سے زائد افراد احساس پروگرام سے محروم

کراچی:کرونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن سے متاثرہ مستحقین میں احساس پروگرام کے تحت امداد کی تقسیم سے صوبہ سندھ کے دس لاکھ افراد کے محروم رہ جانے کا انکشاف ہوا ہے۔وزیراعظم پاکستان کے احساس کفالت پروگرام (سابقہ بے نظیر ..مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے پیدا شدہ بحران وسیع عالمی تعاون کی اہمیت کو اجا گر کرتا ہے، ماہرین

اسلام آباد : کورونا وائرس کی وبا نے دنیا میں آفاقیت اور کثیر فریقی پہلوؤں کو کمزور کیا ہے او ر اس سے اتحادو تعاون کی بجائے قومیت پر مبنی طرز فکر کو فروغ حاصل ہوا ہے۔ دوسری جانب وبا ..مزید پڑھیں

ایدھی فاونڈیشن کی جانب سے وزیراعظم کرونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ روپے کا عطیہ

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان سے فیصل ایدھی نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق فیصل ایدھی نے ایدھی فاونڈیشن کی طرف سے ایک کروڑ روپے کا چیک وزیراعظم کرونا ریلیف فنڈ کے ..مزید پڑھیں

وفاق سندھ حکومت کو ہر ممکن تعاون فراہم کے لئے تیار ہے،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں 98فیصد امور پر تمام صوبوں کا اتفاق رائے پایا گیا، ..مزید پڑھیں

کوئی حکومت اکیلے کورونا جیسے بڑے چیلنج کا مقابلہ نہیں کر سکتی،عمران خان

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ کوئی حکومت اکیلے کورونا جیسے بڑے چیلنج کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔ مخیر حضرات کے عطیات اور فلاحی تنظیموں کی بھرپور معاونت سے حکومت ملک بھر کے تمام طبقوں تک ..مزید پڑھیں