وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی ملاقات

اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور ریلوے ملازمین کی جانب سے ایک دن کی تنخواہ پانچ کروڑ ایک لاکھ 85 ہزار روپے کا چیک وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ کے لئے ..مزید پڑھیں

عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے پاکستان کو سالانہ ٹیکس وصولی میں بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد :آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو سالانہ ٹیکس وصولی میں بڑا ریلیف مل گیا ہے، عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان کی ٹیکس وصولیوں، ترقیاتی اخراجات اور سود ادائیگوں میں کمی کی درخواست منطور کرلی ہے۔ آئی ..مزید پڑھیں

حکومت پاکستان نے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ریلیف پیکج فراہم کیا ہے،قاسم خان سوری

کوئٹہ: ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ اس وقت کورونا وائرس سے پوری انسانیت کو خطرات لاحق ہیں اس موذی مرض سے نبرد آزما ڈاکٹرز اور طبی اسٹاف کے ساتھ ساتھ پولیس اور قانون نافذ ..مزید پڑھیں

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں رجسٹرڈ مستحق افراد کو امدادی رقوم کی ترسیل جاری ہے،ڈاکٹر ثانیہ نشتر

اسلام آباد : وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ احساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں کیٹگری2 میں 8171 ایس ایم ایس سروس کے ذریعے رجسٹرڈ مستحق افراد کو امدادی ..مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی وبا پھیلنے سے قبل پاکستان کی معاشی کارکردگی تسلی بخش تھی،نمائندہ آئی ایم ایف

اسلام آباد : عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کی پاکستان میں نمائیندہ ماریہ ٹریسا ڈیبن سانچز نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا پھیلنے سے قبل پاکستان کی معاشی کارکردگی تسلی بخش تھی جس میں سخت اقتصادی نظم ..مزید پڑھیں

بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے کام کرنے والا کراچی پولیس کا افسرگرفتار

کراچی: بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے کام کرنے والا کراچی پولیس کا افسر گرفتار کر لیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ ایس آئی یو پولیس اور حساس ادارے نے گلستان جوہر میں کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی را کیلئے ..مزید پڑھیں

کورونا کے خلاف جنگ میں علماء کرام کا کردار نہایت اہم ہے، فردوس عاشق اعوان

سیالکوٹ: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کورونا اور معاشی مشکلات سے بیک وقت نبرد آزما ہیں۔ وزیراعظم سمجھتے ہیں کہ اگر معیشیت ..مزید پڑھیں

متاثرین کو سیاسی وابستگی سے بالاترہوکرامداددی جارہی ہے،شاہ محمودقریشی

ملتان:وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمودقریشی نے کہاکہ متاثرین کو تمام ترسیاسی وابستگی سے بالاترہوکرصاف شفاف طریقے سے امداددی جارہی ہے ۔وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے ڈپٹی کمشنر ملتان کے ہمراہ منظورآباداورقاسم پورکالونی میں قائم احساس کفالت سنٹرزکے علاوہ دیگرعلاقوں کادورہ کرتے ہوئے ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ،5 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کے دوران بھرپور جوابی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک جب کہ ایک اہلکار شہید ہوگیا۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے ..مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی وبا نے پوری دنیا کو متاثر کیا ہے،ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری

کوئٹہ : ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی کوشش ہے کہ لوگوں کو بے روزگار ہونے سے بچایا جائے۔ اس لئے مرحلہ وار مختلف شعبوں کو کام کرنے کی اجازت دی جارہی ..مزید پڑھیں