پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹینڈ بائی معاہدے کی منظوری

اسلام آباد:پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹینڈ بائی معاہدے کی منظوری دے دی گئی، آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے معاشی اقدامات کی تعریف کی گئی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق آئی ..مزید پڑھیں

مراعات یافتہ طبقے سے ٹیکسوں کی وصولیاں بڑا چیلنج ہے

اسلام آباد:وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ملکی درپیش مسائل اور چیلنجز میں ایک بڑا چیلنج مراعات یافتہ طبقے سے ٹیکسوں کی وصولیاں ہیں جس پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا ۔وزارت قانون ..مزید پڑھیں

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس،ترسیلات زر کا حجم 7.478 ارب ڈالر سے متجاوز

اسلام آباد:روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے سمندر پارپاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 7.478 ارب ڈالر سے تجاوزکرگیاہے۔ سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ستمبر 2020 کے بعد سے لےکر فروری 2024 کےاختتام تک روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ..مزید پڑھیں

خیبر پختو نخوا حکومت نے ساڑھے 8 ارب روپےکے رمضان پیکج کا اعلان کردیا

پشاور:مشیر خرانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ پاکستان مہنگائی کے بدترین دورسے گزررہاہے ۔متوسط طبقے غربت کے لکیر سے مسلسل نیچے جار ہا ہے ۔ الیکشن سے قبل بلاول نے3سو اورمریم نے2سو یونٹ فری بجلی دینے کادعوی ..مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز،100 انڈیکس میں 248 پوائنٹس کا اضافہ

اسلام آباد:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور کاروبار میں تیزی دیکھنے میں آئی۔کاروبار کے آغاز پر 100انڈیکس میں 248پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 65ہزار65پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے آخری کاروباری ..مزید پڑھیں

رمضان المبارک کا پہلا عشرہ، سبزی، دالیں، گوشت اور پھل سب کچھ مہنگا

اسلام آباد:رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں سبزی، دالیں، گوشت اور پھل سب کچھ ہی مہنگا ہوگیا۔ مہنگائی نے عوام کے ہوش اڑا دیے ہیں۔لاہور میں پیاز 200روپے، ٹماٹر 150روپے، ادرک اور لہسن 600روپے کلو میں دستیاب ہے،لاہور میں کیلا ..مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی قرارداد منظور

نیویارک: اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے اقوام متحدہ میں پاکستان کی دوسری قرار داد منظور کر لی گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے جنرل اسمبلی میں اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے قرار داد پیش کی تھی، قرار داد کے حق ..مزید پڑھیں

رمضان المبارک کے پہلے ہفتے میں مہنگائی میں 1.35 فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد:رمضان المبارک کے پہلے ہفتے میں مہنگائی کے طوفان کی شدت میں مزید اضافہ، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 1 عشاریہ 35 فیصد کے اضافے سے 33 فیصد کے قریب پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے آغاز ..مزید پڑھیں