سی پیک منصوبہ کے تحت ملک میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری آ ئی

اسلام آباد:سینیٹ اجلاس میں سینیٹرز نے کہا کہ اداروں کے درمیان تعلقات بہتر ہونے چاہییں ،یہ ملک مزید انتشار کا متحمل نہیں ہوسکتا ۔جمعہ کو ایوان بالا میں الوداعی سیشن سےخطاب میں سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا کہ بلوچستان ..مزید پڑھیں

آصف زرداری یا محمود اچکزئی ،نئے صدر مملکت کا انتخاب کل ہوگا

اسلام آباد:آصف زرداری یا محمود اچکزئی ،نئے صدر مملکت کا انتخاب کل ہوگا،پاکستان کے 14ویں صدر مملکت کے انتخاب میں چاروں صوبائی اسمبلیوں،سینیٹ اورقومی اسمبلی کے ارکان ووٹ دیں گے۔صدر کاانتخاب الیکٹورل کالج کے ذریعے عمل میں لایا جاتا ہے، ..مزید پڑھیں

خواتین کو مساوی حقوق اور یکساں ترقی کے مواقع کی فراہمی ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ خواتین کو مساوی حقوق اور یکساں ترقی کے مواقع کی فراہمی ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے۔سول سوسائٹی، میڈیا اور حکومت سب کو تعاون سے نہ صرف خواتین کے حقوق ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ کے تحت مفت علاج کی سہولت بحال کرنے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخواحکومت کا صوبے کی 100 فیصد آبادی کیلئے صحت کارڈ کی سہولت بحال کرنے کا فیصلہ، یکم رمضان سے صوبے کی تمام آبادی کو مفت علاج کی سہولت میسر ہو گی، انشورنس کمپنی کو 5 ارب روپے کی ادائیگی ..مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 31 پیسے کا ہوگیا

اسلام آباد:انٹر بینک میں ڈالر گزشتہ روز مہنگا ہونے کے بعد آج سستا ہو گیا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر4 پیسے سستا ہوگیا۔انٹربینک میں ڈالر279 روپے31 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔گزشتہ روز ڈالر مہنگا ..مزید پڑھیں

ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز سے سستا آٹا غائب ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز سے سستا آٹا غائب ہو گیا، یوٹیلٹی اسٹور کا رمضان پیکج عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں ناکام، آٹے کی عدم دستیابی سے غریب صارفین مایوسی کا شکار۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک ..مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف نے پی آئی اے کی نجکاری کیلئے حتمی شیڈول طلب کرلیا

اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے ایف بی آر کی آٹو میشن کے نظام کے مجوزہ روڈ میپ کی اصولی منظوری دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ اب اس روڈ میپ پر وقت کے واضح تعین کے ساتھ عملدرآمد کیا جائے،ٹیکس وصولیوں ..مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج،100 انڈیکس میں 312 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آئی، 100انڈیکس میں 312 پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا۔کاروبار کے دوران انڈیکس 66 ہزار38 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔گزشتہ دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا ..مزید پڑھیں

حکومتی اخراجات میں کمی، وزیراعظم نے جامع سفارشات طلب کرلیں

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے معاشی نظام کی مجموعی اصلاح اورحکومتی اخراجات میں بڑی کمی لانے کے لئے جامع سفارشات طلب اورایف بی آر کی مکمل ڈیجیٹلائزیشن اور آٹومیشن کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت داخلہ سمگلنگ ..مزید پڑھیں