سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد سے انسانیت کو تقسیم کیا جارہا ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دہشتگردی کا کسی مذہب سے تعلق نہیں، سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد سے انسانوں کو تقسیم کیا جارہا ہے، اسلاموفوبیا کے بڑھتے ہوئے واقعات کے تناظر میں عالمی رہنما صورتحال کی ..مزید پڑھیں

خیبر: جمرود میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، چھوٹے سائز کے 7 میزائل برآمد

خیبر:سی ٹی ڈی اور خیبر پولیس کا مشترکہ کاروائی سات عدد سمال سائز کے میزائل برآمد،خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ علاقہ جمرود اور ریگی ٹاؤن کے بارڈر پر دہشت گردی کے غرض سے بڑھا اسلحہ چھپایا گیا ہے جو ..مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سیالکوٹ اور کوٹلی کا دورہ

روالپنڈی:پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ اور کوٹلی کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے سیالکوٹ میں جنگی مشقوں کے اختتامی سیشن کا معائنہ کیا۔آرمی چیف جنرل ..مزید پڑھیں

مردان: ضلعی انتظامیہ کی تعاون سے صفائی مہم کا ہفتہ منانے کے حوالے سے واک کا انعقاد

مردان: واٹر اینڈ سینیٹشن سروسز کمپنی مردان کی جانب سے ہفتہ صفائی مہم کے دوران ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نیک محمد و منیجر میونسپل سروسز خلیل اکبر کی قیادت میں کالج چوک سے لیکر عبدالولی خان یونیورسٹی مین کیمپس تک آگاہی ..مزید پڑھیں

خیبر: پاک فوج اورضلعی انتظامیہ کی کوششوں سے نیشنل لاجسٹک سیل اور قوم خوگہ خیل کے مابین معاملات حل کی جانب گامزن

خیبر:ضلعی انتظامیہ اور خیبر رائفل کی کوششوں سے نیشنل لاجسٹک سیل اور قوم خوگہ خیل کے مابین معاملات حل کی جانب گامزن، حتمی شکل دینے کے لئے ڈپٹی کمشنر ہاوس لنڈیکوتل میں جرگہ کے تیسرے سیشن کا انعقاد،جرگہ میں ڈپٹی ..مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج چائلڈ لیبر کے خاتمے کا عالمی دن منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج چائلڈ لیبر کے خاتمے کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد نو عمر بچوں کو مشقت کی اذیتوں سے نجات دلا کر انہیں اسکول کا راستہ دکھانا اور معاشرے ..مزید پڑھیں

باجوڑ: اسسٹنٹ کمشنر خار کاآئس کریم فیکٹریوں پر چھاپے،غیرمعیاری آئس کریم تیار کرنے والی فیکٹریاں سیل

باجوڑ: ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد فیاض خان شیرپاؤ کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر خار فضل الرحیم نے غیر قانونی آئس کریم فیکٹریوںپر چھاپے مارے، غیر معیاری آئس کریم قبضہ میں لے کر گودام اور فیکٹریاں سیل ،مالکان پر بھاری ..مزید پڑھیں

شیخوپورہ: ریاست مخالف بیان پر ضمانت کے بعد لیگی رہنماجاوید لطیف پر ایک اور مقدمہ درج

شیخوپورہ: لیگی رہنما جاوید لطیف کے خلاف اب کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لیگی ایم این اے میاں جاوید لطیف کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر دیا گیا، یہ ..مزید پڑھیں

کرم: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عصمت اللہ کا پارا چنار ​میں کورونا ویکسینیشن سنٹر کا دورہ

کرم:ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کرم عصمت اللہ نے ڈی ایچ او کرم ڈاکٹر عطاءاللہ کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پارا چنار میں قائم کردہ کورونا ویکسینیشن سنٹر کادورہ کیا، اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کرم عصمت اللہ نے کورونا ..مزید پڑھیں

قبائلی عوام کیلئے بڑی خوشخبری، ضلع خیبر میں ڈرائیونگ لائسنس کا اجراء

خیبر:ضلع خیبر کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر خیبر نور ولی خان نے صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ضلع خیبر میں باقاعدہ طور پر ڈرائیونگ لائسنس کا افتتاح کرکے اجراء کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر افس خیبر ہاؤس پشاور میں ..مزید پڑھیں