خیبر: دوران ملازمت فوت ہونے والے پولیس اہلکاروں کے ورثاء میں امدادی چیک تقسیم

خیبر:ضلع خیبر کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وسیم ریاض نے پہلی مرتبہ دوران ملازمت فوت ہونے والے پولیس اہلکاروں کے ورثا کو مالی معاونت کے 78 لاکھ کے چیک حوالے کئے .ضلع خیبر میں گزشتہ ہفتے دوران ڈیوٹی شہید اور جاں ..مزید پڑھیں

میرٹ کی پامالی میں موجودہ حکومت نے سابقہ ریکارڈ توڑ دیئے، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاہے کہ تبدیلی بے نقاب ہو چکی ، میرٹ کی پامالی میں موجودہ حکومت نے سابقہ ریکارڈ توڑ دیے ۔ اپوزیشن کی دو جماعتیں اور پی ٹی آئی محض پوائنٹ سکورنگ کے ..مزید پڑھیں

مصری صدر بھی دہشتگردی کیخلاف جنگ پر پاکستان کے معترف، فوجی تعاون کے فروغ پر اتفاق

راولپنڈی : مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی بھی دہشت گردی کے خلاف جنگ پر پاکستان کے معترف، دونوں ممالک میں فوجی تعاون کے فروغ پر اتفاق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے ..مزید پڑھیں

پاکستان کو سفارتی محاذ پر ایک اور کامیابی مل گئی، چار برس کے لیے انٹر نیشنل لیبر آرگنائزیشن کی گورننگ باڈی کا رکن منتخب

اسلام آباد : پاکستان کو سفارتی محاذ پر ایک اور کامیابی مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان چار برس کے لیے انٹر نیشنل لیبر آرگنائزیشن کی گورننگ باڈی کا رکن منتخب ہوگیا۔ اس حوالے سے ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری ..مزید پڑھیں

جامعات میں تحقیق اور جدت پر مبنی معیاری تعلیم کو فروغ دیا جائے، صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک کو درپیش سائنس اور ٹیکنالوجی کے حوالہ سے چیلنجوں پر قابو پانے کیلئے جامعات میں تحقیق اور جدت پر مبنی معیاری تعلیم کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع اورکزئی کے مختلف علاقوں میں کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے عوام میں شعور اجاگرکرنے کیلئے سمینار ز کاانعقاد

اورکزئی: ضلع اورکزئی کے مختلف علاقوں میں کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے عوام میں شعور اجاگرکرنے کیلئے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے علاقہ کے بزرگوں، علمائے کرام اور سرکاری ملازمین کے ساتھ سمینار ز کاانعقاد کیا گیا اورعوام میں ..مزید پڑھیں

کوئٹہ: دہشتگردوں کا فرنٹیئر کور کی ٹیم پر حملہ، 4 بہادر جوان شہید

راولپنڈی:دہشتگردوں کے حملے میں مارگیٹ مائنز کی سیکورٹی پر مامور فرنٹیئر کور کے 4 جوان شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فرنٹیئر کور کی ٹیم پر حملہ بارودی سرنگ کے ذریعے کیا ..مزید پڑھیں

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 838 کیس،59 اموات رپورٹ

اسلام آباد:گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث پنجاب کے بعد سندھ میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 59 اموات ہوئیں جن میں سے 17 اموات ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کا ترقیاتی بجٹ 24 ارب روپے سالانہ سے بڑھ کر 60 ارب ہو گیا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ اگلے سال کے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا اور پہلے سے موجود ٹیکسوں میں اصلاحات کی جائیں گی، مشکل مالی صورتحال کے باوجود ترقیاتی بجٹ پر کوئی ..مزید پڑھیں

ویکسینیشن اور ایس او پیز پر عملدرآمد سے ہی کورونا وائرس کی وبا پر قابو پایا جا سکتا ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بروقت ویکسین لگوانے اور ایس او پیز پر عملدرآمد سے کورونا وائرس کی وبا پر قابو پایا جا سکتا ہے، عوام کا رضا کارانہ طور پر ویکسین لگوانا خوش آئند ہے جس ..مزید پڑھیں