الیکٹرانک ووٹنگ مشین دھاندلی کرنے کا جدید طریقہ ہے، ثمر ہارون بلور

پشاور:عوامی نیشنل پارٹی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین دھاندلی کا نیا اور ماڈرن طریقہ ہے، الیکشن کمیشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر اعتراضات اٹھائے ہیں، الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو بنانے، سٹور کرنے ..مزید پڑھیں

پاکستان کے ساتھ ہالینڈ کے اچھے معاشی تعلقات ہیں

اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ان کے ہالینڈ کی ہم منصب سگرڈ کاگ نے کہا کہ افغانستان کے لوگوں کی ترقی و خوشحالی کے خواہاں اور افغانستان میں جامع سیاسی تصفیہ کے حامی ہیں۔افغانستان کے امن و استحکام ..مزید پڑھیں

افغانستان کے مسئلہ پر حکومت کی پالیسی قومی امنگوں کے مطابق ہے، حافظ محمد طاہر محمود اشرفی

اسلام آباد:ملک بھر کے علماء و مشائخ نے افغانستان کے مسئلہ پر حکومت کی پالیسی کو قومی امنگوں کے مطابق قرار دیتے ہوئے عالمی دنیا سے مطالبہ کیا ہے کہ موجودہ حالات میں افغانستان کو تنہا نہ چھوڑا جائے، یہ ..مزید پڑھیں

تحریک آزادی کشمیر کے بانی رہنما سید علی شاہ گیلانی کا انتقال، آزاد کشمیر میں تعطیل کا اعلان

مظفرآباد:تحریک آزادی کشمیر کے بانی رہنما سید علی شاہ گیلانی کا انتقال، آزاد کشمیر میں تعطیل کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی کے انتقال پر آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے 3 روزہ سوگ کا ..مزید پڑھیں

احساس پروگرام کے تحت ملک بھر میں غریب گھرانوں کے بچوں کیلئے تعلیمی وظائف کے اجرا

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماضی کی حکومتوں نے تعلیم کے فروغ کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کیں، لوگوں کو تعلیم کے ذریعے آگے بڑھنے کا موقع نہ دینا ظلم اور ناانصافی ہے، بچیوں کی ..مزید پڑھیں

اب گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوانا ممکن، نادرا کی موبائل ایپ متعارف

اسلام آباد : اب شناختی کارڈ بنوانے کیلئے نادرا کے دفتر کے چکر کاٹنے کی ضرورت نہیں، نادرا نے آن لائن شناختی کارڈ بنوانے اور تجدید کروانے کیلئے موبائل ایپ تیار کرلی ۔ نادرا ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے ..مزید پڑھیں

افغانستان میں امن و استحکام کا سورج جلد طلوع ہوگا

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن و استحکام کا سورج جلد طلوع ہوگا اور افغان عوام کے 40 سالہ دکھوں کی داستان ختم ہوگی، افغانستان میں مستحکم نظام کیلئے کوشاں ..مزید پڑھیں

کابل سے مسافروں اور طیارے کو بحفاظت واپس لانے والےکیپٹن مقصود کو ایوارڈ مل گیا

کراچی : افغانستان کے دارالحکومت کابل کے پر خطر ایئرپورٹ سے مسافروں اور طیارے کو بحفاظت واپس پاکستان لے آنے والے پی آئی اے کے پائیلٹ کیپٹن مقصود بجارانی کو انعام مل گیا۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے ..مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت برقرار،مزید 118 افراد جاں بحق

اسلام آباد :پاکستان میں عالمی وباء کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت برقرار ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث مزید 118 افراد جاں بحق ہوگئے ، ملک بھرمیں اموات کی مجموعی تعداد 25 ہزار 788 ..مزید پڑھیں