پاکستان تحریک انصاف کی نئی تنظیم کا اعلان، اسد عمر سیکرٹری جنرل منتخب

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کی نئی تنظیم کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے تحت اسد عمر کو پارٹی کے سیکرٹری جنرل کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔فواد چوہدری نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ پارٹی تنظیموں کی تحلیل کے ..مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات میں علی امین گنڈا پورکے امیدوار ہارے، میرے جیت گئے، ڈاکٹر ہشام انعام اللہ

پشاور: پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے رکنِ خیبر پختونخوا اسمبلی ڈاکٹر ہشام انعام اللہ نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں علی امین گنڈا پور کے من پسند امید وار بری طرح ہارگئے، میرے لوگ جیت گئے۔میڈیا سے ..مزید پڑھیں

پاکستان کو بین الاقوامی حلال فوڈ مارکیٹ میں بتدریج اپنا حصہ حاصل کرنا ہوگا،شبلی فراز

اسلام آباد:وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت نے پاکستان حلال اتھارٹی (پی ایچ اے) کے بزنس رولز اور پاکستان حلال سرٹیفیکیشن کی منظوری دے دی ہے، وفاقی کابینہ کی جانب سے پی ایچ ..مزید پڑھیں

مسیحی برادری پاکستان میں امن اور خوشحالی کے فروغ میں اپنا کردار ادا کرتی رہے گی، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان سمیت دنیا بھر کی مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتوں بالخصوص مسیحی برادری کی ملک کے لئے خدمات کو سراہا اور اس یقین ..مزید پڑھیں

قائد اعظم کا بڑے چیلنجوں اور مخالفتوں کے باوجود قوم کو متحد کرنے کا عزم ان کی ثابت قدمی سے ہی ممکن ہوا، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج ہم اپنے عظیم رہنما قائداعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش منا رہے ہیں، یہ ہماری نسل اور ہمارے بچوں کے لیے فخر کی بات ہے کہ وہ ایک آزاد پاکستان ..مزید پڑھیں

تعلیمی نصاب کو ہر حال میں شدت پسندانہ مواد سے پاک کیا جائے گا، حافظ طاہر اشرفی

لاہور:وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہاہے کہ متحدہ علما بورڈ کے خواتین و حضرات اراکین کا اہم اجلاس ہوا جس میں نصابی کتب کے حوالے سے اہم مشاورت ہوئی اور ..مزید پڑھیں

پاکستان اور عالمی بینک نے بجلی کی تقسیم کار ی میں بہتری کیلئے 195 ملین ڈالر مالیت کے معاہدوں پر دستخط کردیے

اسلام آباد:پاکستان اور عالمی بینک نے بجلی کی تقسیم کاری میں بہتری کیلئے 195 ملین ڈالر مالیت کے معاہدوں پر دستخط کردیے ۔اقتصادی امورڈویژن کے سیکرٹری میاں اسد حیاء الدین تقسیم کارکمپنیوں حیسکو، میپکو اور پیسکو کے نمائندوں جبکہ عالمی ..مزید پڑھیں

پاکستان کا افغانستان کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کیلئے قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم

اقوام متحدہ:اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے جنگ اور بین الاقوامی پابندیوں کے باعث اقتصادی تباہی کے دہانے پر پہنچنے والے ملک افغانستان کی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کے لیے قرارداد کی منظوری کا ..مزید پڑھیں

چینی صنعتکاروں کی خیبرپختونخوا میں سرمایہ کاری کی پیشکش، فیصل امین گنڈاپورکی دعوت پر جلد صوبے کے تفصیلی دورے کا عندیہ

پشاور: چینی سرمایہ کاروں اور تاجروں کے ایک گروپ نے خیبرپختونخوا میں صنعتوں کے احیاء کیلئے متعدد شعبوں میں کارخانے لگانے اور کافی بڑے پیمانے پر صنعتی یونٹ قائم کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے اور اس مقصد کیلئے صوبائی ..مزید پڑھیں