آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے رائل بحرین نیول فورس کے کمانڈر ریئر ایڈمرل محمد یوسف العصام کی ملاقات

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے رائل بحرین نیول فورس کے کمانڈر ریئر ایڈمرل محمد یوسف العصام نے یہاں جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، افغانستان کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال اور دفاع اور ..مزید پڑھیں

آئین پاکستان اقلیتوں کے حقوق کی مکمل ضمانت فراہم کرتاہے ،قاسم خان سوری

اسلام آباد:ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ اسلام اقلیتوں کو یکساں حقوق فراہم کرتا ہے اور آئین پاکستان ان کے حقوق کو مکمل تحفظ کی ضمانت دیتا ہے ۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار ..مزید پڑھیں

حافظ طاہر اشرفی اور مولانا طارق جمیل کی سری لنکن ہائی کمشنر سے ملاقات، سیالکوٹ واقعہ پر اظہار افسوس

اسلام آباد:وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ امور اور پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی اور معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے بدھ کو یہاں سری لنکن ہائی کمشنر ..مزید پڑھیں

اپنی موثر سفارت کاری کی وجہ سے پاکستان آج پوری دنیا کا مرکز بن چکا ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آج پاکستان اپنی موثر سفارت کاری کی وجہ سے پوری دنیا کا مرکز بن چکا ہے۔ انھوں نے یہ بات بدھ کو وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین ..مزید پڑھیں

خیبر: افغانستان کیلئے امدادی سامان کے 24 ٹرک طورخم بارڈر پر افغان حکام کے حوالے

خیبر: طورخم بارڈر پر افغانستان کے عوام کو جزبہ خیر سگالی کے تحت سعودی عرب کے کنگ سلمان نے 16ٹرک خبیب فاؤنڈیشن کی طرف سے 5ٹرک اور الخدمت فاؤنڈیشن کی طرف سے 3ٹرک یعنی ٹوٹل 24ٹرک کے امدادی سامان جس ..مزید پڑھیں

غذائی قلت کے بچے ذہنی اور جسمانی طورپر کمزور ہوتے ہیں، ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد:وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ ہمارے بہت سے بچے غذائی قلت کا شکار ہیں، بیشتر بیماریوں کا تعلق ہماری خوراک سے ہے جس کی وجہ سے کم علمی ہے۔ ان ..مزید پڑھیں

حالیہ بلدیاتی الیکشن جدید نظام کا آغاز ہے، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حالیہ بلدیاتی الیکشن جدید نظام کا آغاز ہے، 74 سالہ تاریخ میں پہلی بار ہمارے پاس ایک بااختیار مقامی حکومتوں کا نظام ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان ..مزید پڑھیں

معیاری تعلیم غربت اور بے روزگاری سے نجات کا واحد راستہ ہے، ایڈمرل محمد امجد خان نیازی

اسلام آباد:پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کہا ہے کہ معیاری تعلیم غربت اور بے روزگاری سے نجات کا واحد راستہ ہے،مقامی آبادی کو تعلیم دے کر گوادر پورٹ اور سی پیک میں مختلف اقتصادی پالیسیوں ..مزید پڑھیں

مسیحی برادری سمیت اقلیتوں کا ملکی ترقی میں اہم کردار ہے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مسیحی برادری سمیت اقلیتوں کا ملکی ترقی میں اہم کردار ہے، موجودہ حالات کے تناظر میں امن و آشتی کا پیغام عام کرنے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار ..مزید پڑھیں

سابقہ حکومتوں نے ملک کو قرضوں کی دلدل میں دھکیلا،فواد چوہدری

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ سابقہ حکومتوں نے ملک کو قرضوں کی دلدل میں دھکیلا، نواز دور کے مہنگے معاہدوں کی وجہ سے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، 55 ارب ڈالر ..مزید پڑھیں