ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ کم آمدنی والے طبقات کو بلاسود اور آسان قرضے فراہم کیے جارہے ہیں، شوکت ترین

اسلام آباد:وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ کم آمدنی رکھنے والے طبقات کو بلاسود اور آسان قرضے فراہم کیے جارہے ہیں۔انہوں نے یہ بات کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت بلا سود قرضہ جات ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی موجودگی میں یونیورسل ہیلتھ کوریج کیلئےمفاہمت کی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد:وفاقی حکومت، حکومت پنجاب اور اسٹیٹ لائف انشورنس کے درمیان پنجاب اور اسلام آباد میں صحت سہولت پروگرام کے یونیورسل ہیلتھ کوریج پر عملدرآمد کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیئے گئے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے ..مزید پڑھیں

سی پیک پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی تعلقات کا سنگ بنیاد ہے،اسد عمر

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان کی مجموعی ترقیاتی حکمت عملی کا ایک میگا پراجیکٹ ہونے کے ساتھ ساتھ چین اور پاکستان کے درمیان اقتصادی تعلقات کا سنگ ..مزید پڑھیں

سب سے زیادہ ریونیو اور ٹیکس کے حامل شہر کراچی کے بنیادی انفراسٹرکچر میں بہتری کی ضرورت ہے، ڈاکٹر عارف علوی

کراچی:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کراچی میں پائیدار کاروباری ترقی اور نمو کے لیے جامع منصوبہ بندی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ سب سے زیادہ ریونیو اور ٹیکس کے حامل اس شہر کے بنیادی انفراسٹرکچر میں بہتری ..مزید پڑھیں

داسو واقعے میں ملوث تمام دہشتگرد اور سہولت کار گرفتار

پشاور:صوبہ خیبرپختونخوا کے محکمہ انسداد دہشتگردی کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل جاوید اقبال وزیرکا کہنا ہے کہ داسو واقعے میں ملوث تمام دہشتگرد اور سہولت کار گرفتار ہو چکے ہیں۔انسداد دہشتگردی کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل جاوید اقبال وزیر نے سالانہ کارگردگی ..مزید پڑھیں

پاکستان کی خارجہ پالیسی کو تیزی سے بدلتے ہوئے رجحانات کے مطابق مرتب کرنا ہو گا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہمیں پاکستان کی خارجہ پالیسی کو تیزی سے بدلتے ہوئے رجحانات کے مطابق مرتب کرنا ہو گا،اقتصادی سفارت کاری صرف ایک لفظ نہیں بلکہ ہمارے ترقیاتی ایجنڈے اور ہمارے ..مزید پڑھیں

کورونا وائرس: ملک میں مزید 6 اموات، 348 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد:ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 6 اموات ہوئیں جن میں سے 3 اموات وینٹیلیٹرز پر مریضوں کی تھی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی طرف سے جاری اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں ..مزید پڑھیں

عمران خان پانچ سال پورے کریں گے،وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

راولپنڈی:وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان پانچ سال پورے کریں گےاور ہم آئندہ انتخابات بھی انھی کی قیادت میں لڑیں گے،کے پی کے میں بلدیاتی انتخابات کے بعد مولانا فضل الرحمن اب اسمبلیوں ..مزید پڑھیں

پاکستان نے ہمیشہ افغانستان میں امن کے قیام کیلئے مثبت کردار ادا کیا ہے، اسد قیصر

اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے افغانستان کے عوام کے مصائب کے حل کے لئے بین الاقوامی سطح پر اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اقتصادی مواقع فراہم کرنے سے افغانستان کا غیر ملکی ..مزید پڑھیں