نواز شریف کو ہم واپس لےکر آئیں گے،فواد چوہدری

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ نواز شریف نے خود واپس نہیں آنا، انہیں ہم واپس لائیں گے، اپوزیشن میں دیہاڑی دار سیاستدان اپنی دیہاڑی لگاتے ہیں، مولانا فضل الرحمان تین سال سے ..مزید پڑھیں

مردان: سی ٹی ڈی کی کاروائی، تحریک طالبان پاکستان کے 2 دہشتگرد گرفتار

مردان: محکمہ انسداد دہشتگردی مردان ریجن کی کاروائی, کالعدم دہشتگرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے 2 سرگرم کارکنان محمد طلحہ ٰاور محمد ابراہیم گرفتار، دو عدد IED بم بمعہ افغانی اور ایرانی کرنسی برآمد،تفصیلات کے مطابق محکمہ انسداد دہشتگردی مردان ..مزید پڑھیں

کنگ سلمان ریلیف پاکستان کی جانب سے بلوچستان اورشمالی وزیر ستان کے 2100 آئی ڈی پیزمیں ریلیف پیکیج تقسیم

اسلام آباد:کنگ سلمان ریلیف پاکستان کی جانب سے بلوچستان کے 10 اضلاع اورشمالی وزیر ستان بکا خیل کیمپ کے 2100 آئی ڈی پیزمیں ریلیف پیکیج تقسیم کیا گیا۔منگل کو کنگ سلمان ریلیف سنٹر کی جانب سے جاری ایک بیان کے ..مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں یونان کے سفیر کی الوداعی ملاقات

راولپنڈی:چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں یونان کے سفیر اینڈریاس پاپاستاورو نے جی ایچ کیو میں الوداعی ملاقات کی،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی بالخصوص افغانستان کی موجودہ صورتحال اور مختلف شعبوں میں ..مزید پڑھیں

افواج پاکستان قومی سلامتی پالیسی کے وژن کے مطابق کردار ادا کریں گی،ترجمان پاک فوج

راولپنڈی : پاکستان فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان کی قومی سلامتی کی مضبوطی کیلئے نئی پالیسی اہم سنگ میل ہے،حکومت نے عالمی صورتحال دیکھتے ہوئے نئی قومی سلامتی پالیسی تشکیل دی، مسلح افواج ..مزید پڑھیں

ملک میں امن کا قیام قوم کی قربانیوں کی بدولت ممکن ہوا ہے، اسد قیصر

اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت سب کے لیے انصاف کی فراہمی کے نظریے کے تحت وجود میں آئی ہے،سماجی و اقتصادی انصاف مہیا کئے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا، ملک میں ..مزید پڑھیں

پہلی قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ملک کی پہلی قومی سلامتی پالیسی 26-2022 کی منظوری کو تاریخی اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی داخلی اور خارجی خطرات سے نبرد آزما ہونے ..مزید پڑھیں

پاکستان کشمیریوں کے حق خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد میں ان کی حمایت جاری رکھے گا، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ بھارتی سکیورٹی فورسز کی طرف سے بھارتی غیر قانونی مقبوضہ جموں و کشمیر کے لوگوں کے خلاف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا نوٹس ..مزید پڑھیں

خیبر: پاکستان نے امدادی سامان کے 11 مزید ٹرک افغان حکام کے حوالے کر دیئے

خیبر:ضلع خیبر طورخم بارڈر پر کسٹم ہیلتھ کئیر سوسائٹی حکام کی طرف سے افغانستان عوام کے لئے 11ٹرک امدادی سامان افغان حکام کے حوالے کر دیا گیا ،تفصیلات کے مطابق ضلع خیبر طورخم بارڈر پر پر کسٹم ہیلتھ کئیر سوسائٹی ..مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات

راولپنڈی:پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے چیف آف جنرل سٹاف ترک لینڈ فورسز لیفٹیننٹ جنرل ویلی تراکجی نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران علاقائی سلامتی کی صورتحال، باہمی اور پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور اور بالخصوص دونوں ..مزید پڑھیں