بلوچستان کے علاقے پنجگور اور نوشکی میں دہشتگردوں سے مقابلے میں شہید ہونے والے فوجی جوانوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

پشاور: شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے،بلوچستان کے علاقے پنجگور اور نوشکی میں دہشتگردوں سے مقابلے میں شہید ہونے والے ​پاک فوج کے جوانوں کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔​بلوچستان کے علاقے ..مزید پڑھیں

وزیراعظم کا دورہ چین ہماری توقعات سے بھی زیادہ کامیاب رہا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا دورہ چین ہماری توقعات سے بھی زیادہ کامیاب رہا، سرمائی اولمپک تقریب میں مختصر پاکستانی دستے کا چینی عوام نے جس طرح استقبال کیا اس کی مثال نہیں ..مزید پڑھیں

دہشتگردی کے خلاف جنگ میں افواج پاکستان اور سکیورٹی اداروں نے جانوں کا نذرانہ پیش کیا، شیخ رشید احمد

اسلام آباد:وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی دلچسپی لانگ مارچ میں نہیں بلکہ میڈیا میں زندہ رہنا ہے، سکیورٹی فورسز نے72 گھنٹوں میں 20 دہشت گردوں کو ختم کیا،ریاستی اد اروں کے خلاف اسلحہ اٹھانے والوں ..مزید پڑھیں

پاک افغان بارڈر پر دہشتگردوں کی فائرنگ، پاک فوج کے 5 جوان شہید

راولپنڈی: پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے دہشتگردوں کی سیکورٹی فورسز پر فائرنگ سے سرحد پر تعینات 5 جوان شہید ہو گئے۔ ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے دہشتگردوں کے بزدالانہ حملے ہمارے حوصلوں کو پست نہیں کرسکتے۔پاک فوج ..مزید پڑھیں

رابطہ عالم اسلامی کی اسلام اور مسلمانوں کیلئے جدوجہد قابل تحسین ہے، طاہر محمود اشرفی

اسلام آباد:چئیرمین پاکستان علماء کونسل ونمائندہ خصوصی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ رابطہ عالم اسلامی کی اسلام اور مسلمانوں کے لیے جدوجہد قابل تحسین ہے ، بین المذاہب مکالمہ اور اسلامو فوبیا کے حوالے سے رابطہ ..مزید پڑھیں

کورونا سےاموات کا سلسلہ جاری، چوبیس گھنٹے کے دوران مزید 30افراد جاں بحق

اسلام آباد : ملک بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس سے اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا سے اموات کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید 30افراد جاں بحق ہو گئے۔ این سی او ..مزید پڑھیں

کشمیری عوام پر بھارت کے جبر اور نسل کشی نے ہمیں ہٹلر کے مظالم کی سیاہ تاریخ کی یاد دلا دی ہے،حافظ طاہر محمود اشرفی

اسلام آباد:وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی علامہ حافظ طاہر محمود اشرفی نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ پوری پاکستانی قوم، مسلح افواج اور حکومت حق خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد میں کشمیری بھائیوں کی ..مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن، دہشتگرد اللہ نوراور 4 سہولت کار گرفتار

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں دہشتگرد اللہ نور اور 4 سہولتکاروں کو گرفتار کرلیا، دہشتگرد اللہ نور برقع میں فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا، گرفتار4 افراد اسلحہ، گولہ بارود درہ آدم خیل منتقل کررہے تھے۔ پاک ..مزید پڑھیں

سیکورٹی فورسز کا پنجگور اور نوشکی میں کلیئرنس آپریشن مکمل، 20 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی:20 دہشت گرد جہنم واصل، سیکورٹی فورسز کا پنجگور اور نوشکی میں کلیئرنس آپریشن مکمل۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ بلوچستان میں 2 فروری کو دہشت گردوں کے ..مزید پڑھیں

Mostbet Deleduzluq Rəylər

Mostbet Bukmeyker Şirkəti Ölkəmzidə Niyə Bloklanmır? » Qlobal Az Content Xarici Bukmeykerlər Azərbaycanlıların Pulunu Necə Oğurlayır? – Birinci Yazı Mostbet – Deleduzluq Mostbet-də Oyunçular Üçün Təqdim Olunan Idman Növləri Mostbet Hesap Kapatma 2022 Mostbet Giriş ⭐️ Mostbet Lisenziyası Və Məxfiliyin ..مزید پڑھیں