جو لوگ گھبرائے ہوئے ہیں انہیں چوہدری شجاعت کی صحت یاد آگئی،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چوہدری برادران پر پورا اعتماد ہے، ہم گھبرانے والے نہیں ، گھبرائے ہوئے وہ ہیں جنہیں اب چوہدری شجاعت حسین کی صحت کاخیال آگیا ہے، 10 سال میں نئے ڈیموں کی تعمیر ..مزید پڑھیں

سکی کناری انرجی پروجیکٹ مقامی لوگوں کیلئے روزگار کے مواقع پیدا کررہا ہے، حکام سی پیک اتھارٹی

اسلام آباد:سکی کناری انرجی پراجیکٹ مقامی لوگوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کررہا ہے۔سی پیک اتھارٹی کےحکام کے مطابق دریائے کنہار کے کنارے زیر تعمیر سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ میں خوبصورت وادی کاغان کےضرورت مند خاندانوں سے تعلق ..مزید پڑھیں

عوام قوم کا لوٹا ہوا پیسہ واپس کرنے تک نواز شریف اینڈ کمپنی کو معاف نہیں کریں گے، فواد چوہدری

پنڈ دادنخان:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ جن لوگوں کی وجہ سے پاکستان کی معیشت کا بیڑا غرق ہوا، ملک ان کے حوالے نہیں کیا جا سکتا، عوام اس وقت تک نواز شریف اینڈ ..مزید پڑھیں

افغانستان کے اکاونٹس منجمد کرنے سے افغان عوام شدید متاثر ہورہے ہیں، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طالبان کیساتھ کام کرنا ہی واحد حل ہے، انہیں تسلیم نہ کرنے اور اکاونٹس منجمد کرنے سے افغان عوام شدید متاثر ہورہے ہیں، وہاں بھوک اور غذائی قلت سے انسانی المیہ پیدا ..مزید پڑھیں

ملک بھر کے علماء و مشائخ اور تمام مذاہب کے قائدین تلمبہ واقعے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں،حافظ محمد طاہر محمود اشرفی

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان علماء کونسل ووزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ ملک بھر کے علماء و مشائخ اور تمام مذاہب کے قائدین تلمبہ واقعے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ، تلمبہ واقعے ..مزید پڑھیں

افغانستان کا پیسہ افغان عوام پر خرچ کیا جائے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ منجمد مالی اثاثے افغانستان کے عوام کے ہیں اور انہیں فیصلہ کرنا چاہئے کہ فنڈز کو کیسے استعمال کیا جائے گا۔ افغانستان کے منجمد اثاثوں کے حوالے سے ایک بیان میں ..مزید پڑھیں

بلوچستان میں ملک دشمن عناصر کی سازشیں ناکام بنائیں گے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

پنجگور:آرمی چیف کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کو شکست دینے کیلئے دہشتگردوں اور سہولت کاروں کا نیٹ ورک توڑنا ہو گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ..مزید پڑھیں

ملک بھر میں کورونا کے پانچویں لہر کے وار جاری، مزید 39 اموات ریکارڈ

لاہور: ملک بھر میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے وار تاحال جاری ہیں۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 39 اموات ریکارڈ ہوئیں۔ ملک میں چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح ..مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی عالمگیر وبا نے دنیا کی معیشت کو بری طرح متاثر کیا ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے کے لیے جمہوریہ کوریا کی امیدوار کانگ کیونگ وا نے جمعہ کو وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔وزیر خارجہ نے کہا کہ بہترین سفارت کار، ..مزید پڑھیں

پائیدار ترقیاتی اہداف کا حصول “ہمارے مشترکہ ایجنڈے” کا مرکز رہنا چاہیے، منیر اکرم

اقوام متحدہ:اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے 77 کے گروپ (ترقی پذیر ممالک) کے چیئرمین کی حیثیت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 2030 تک پائیدار ترقیاتی اہداف کا حصول “ہمارے مشترکہ ایجنڈے” کا مرکز رہنا چاہیے، ..مزید پڑھیں