پاکستان میں دہشتگردی کے ماسٹر مائنڈ بھارتی ایجنٹ کلبھوشن کی گرفتاری کو 6 سال مکمل

اسلام آباد:بھارت پاکستان میں دہشتگردی کے ماسٹر مائنڈ اپنے جاسوس کلبھوشن یادیو کے لیے پاکستان کی طرف سے فراہم کردہ قانونی چارہ جوئی سے استفادہ میں ناکام رہا ہے،بھارتی جاسوس اور را کے دہشت گرد کلبھوشن یادیو کو چھ سال ..مزید پڑھیں

افغانستان میں استحکام ، خطے میں امن کو یقینی بنانے کیلئے افغان حکومت کے ساتھ روابط ضروری ہیں ،منیر اکرم

اقوام متحدہ:پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن کا نیا مینڈیٹ افغان حکومت کی مشاورت سے طے کیا جانا چاہیے جوجنگ سے متاثرہ ملک کی خودمختاری کے احترام اور افغان عوام کی زندگیوں کو بہتر ..مزید پڑھیں

وزیراعظم نے پیٹرول و ڈیزل اور بجلی کی قیمتوں میں کمی سمیت ایک بڑے عوامی ریلیف پیکیج کا اعلان کیا ہے، فرخ حبیب

اسلام آباد:وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پیٹرول و ڈیزل اور بجلی کی قیمتوں میں کمی سمیت ایک بڑے عوامی ریلیف پیکیج کا اعلان کیا ہے اور آئندہ بھی عوام کو ..مزید پڑھیں

عوام کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، ملک میں یونیورسل ایمرجنسی ہیلپ لائن مشکلات میں پھنسے عوام کیلئے ہنگامی مدد کا اہم ادارہ ہو گا۔ وزیراعظم عمران خان ..مزید پڑھیں

پاک بحریہ دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کیلئے تیار ہے، نیول چیف امجد نیازی

اسلام آباد:چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے بحری مشق سی سپارک 2022 کے دوران بحری جہازوں، کوسٹل اور کریکس کے علاقوں کا دورہ کیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول چیف نے اورماڑہ ،سجاول اورشاہ بندر میں ..مزید پڑھیں

آئندہ سال تک کاروبار اور گھروں کی تعمیر کیلئے ایک ہزارارب روپے کے بلاسودقرضے فراہم کئے جائیں گے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ سال تک 45لاکھ خاندانوں کواپنے کاروبار شروع کرنے اور گھروں کی تعمیر کے لئے ایک ہزارارب روپے کے بلاسودقرضے فراہم کئے جائیں گے، گھروں کی تعمیر کے لئے بینکوں نے اب ..مزید پڑھیں

عوامی ریلیف نے نااہل اپوزیشن کو ایکسپوز کر دیا،ڈاکٹر شہباز گل

اسلام آباد:وزیراعظم ترجمان و معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ عوامی ریلیف نے نااہل اپوزیشن کو ایکسپوز کر دیا،عوامی مفاد کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والی نااہل لیگ کی سیاست دفن ہو چکی۔بدھ کو ..مزید پڑھیں

کامیاب پاکستان پروگرام ریاست مدینہ کے خواب کی تعبیر کی ایک کڑی ہے، شوکت ترین

اسلام آباد:وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات شوکت ترین نے کہاہے کہ پاکستان کو ریاست مدینہ کی طرز پراسلامی فلاحی ریاست بنانا وزیراعظم عمران خان کاخواب ہے اورکامیاب پاکستان پروگرام اسی خواب کی تعبیرکی ایک کڑی ہے۔بدھ کوکامیاب پاکستان پروگرام کے تحت بلاسودقرضوں ..مزید پڑھیں

ایف بی آرکی کارکردگی کی وجہ سے عوام کوریلیف دینے کےقابل ہوئے،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہےکہ ایف بی آر کی شاندار کارکردگی کی وجہ سے ہم پیٹرول، ڈیزل اور بجلی پر سبسڈی دینے کے قابل ہوئے ہیں۔وزیر اعظم عمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ فیڈرل بورڈ ..مزید پڑھیں

نوجوان انفارمیشن ٹیکنالوجی شعبے میں شاندار مواقع سے استفادہ کریں، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایسوسی ایٹ ڈگری کے حامل طلباء کی تعداد بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو ہائیر ایجوکیشن میں آگے بڑھائیں گے، تعلیمی شعبہ میں جدت سے ملک ترقی ..مزید پڑھیں