عالم اسلام، عالم عرب کے ساتھ پاکستان کے تعلقات بہت بہتر ہیں، حافظ محمد طاہر اشرفی

اسلام آباد:وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطی امور اور پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ عالم اسلام، عالم عرب کے ساتھ پاکستان کے تعلقات بہت بہتر ..مزید پڑھیں

میانوالی: نومولود بچی کو قتل کرنے والا سنگدل باپ کی گرفتاری پر پولیس ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے، نیلو فر بختیار

اسلام آباد:میانوالی میں نومولود بیٹی کو قتل کرنے والے سفاک باپ کو گرفتار کر لیا گیا۔ میانوالی پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم شاہ زیب کو ڈسٹرکٹ بھکر سے گزشتہ رات گرفتار کیا۔ملزم پر الزام ہےکہ اس نے ..مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا احیا عالمی امن اور پائیدار ترقی کیلئے بنیادی اہمیت کا حامل ہے، پاکستانی مندوب

اقوام متحدہ:پاکستان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا احیا عالمی امن اور پائیدار ترقی کے لئے بنیادی اہمیت کا حامل ہے ، اس ادارے کو زیادہ موثر اور عالمی چیلنجوں جن میں عالمی پالیسی ساز ادارہ ..مزید پڑھیں

افغان عوام کو انسانی بحران اور اقتصادی تباہی سے بچانے کیلئےبین الاقوامی معاونت کی اشد ضرورت ہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انسانی وقار کو یقینی، خواتین کو بااختیار بنانا، اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ کرنا اور بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینا ہماری حکومتی پالیسی کا حصہ ہے۔انہوں نے ..مزید پڑھیں

بیٹر ورک پروگرام گلوبل سے ہماری ٹیکسٹائل انڈسٹری کو فروغ ملے گا ،ایوب آفریدی

اسلام آباد:وزیر اعظم کے مشیر برائے اوورسیز پاکستانیز ایوب آفریدی نے کہا ہے کہ بیٹر ورک پروگرام گلوبل سے ہماری ٹیکسٹائل انڈسٹری کو فروغ ملے گا جس سے صنعتکاروں اور مزدوروں کویکساں فائدہ پہنچے گا۔وزیر اعظم کے مشیر برائے اوورسیز ..مزید پڑھیں

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹرکوں کی آزادانہ نقل و حرکت کی اجازت تاریخی اقدام ہے،عالمی امور کے ماہرین و تجزیہ کار

اسلام آباد:عالمی امور کے ماہرین و تجزیہ کاروں ہمایوخان اور نوخیز ساہی نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹرکوں کی آزادانہ نقل و حرکت کی اجازت کو تاریخی اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان ایک دوسرے ..مزید پڑھیں

خواتین کو مالی اور ڈیجیٹل طور پر بااختیار بنائے بغیر قومی ترقی ممکن نہیں، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ خواتین کو مالی اور ڈیجیٹل طور پر بااختیار بنائے بغیر قومی ترقی ممکن نہیں، لڑکیاں اور خواتین اپنی قائدانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسلام اور آئین کے ذریعے فراہم ..مزید پڑھیں

پاکستان عالمی اور علاقائی معاملات میں چین کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی:چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں چینی ناظم الامور پینگ چنکسو نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دفاعی تعاون، سی پیک پر پیشرفت اور علاقائی سلامتی کی صورتحال ..مزید پڑھیں

اپوزیشن کو تحریک عدم اعتماد میں شکست ہو گی، قاسم خان سوری

کوئٹہ:پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدراور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف وہ قوتیں کاربند ہیں جو پاکستان کی خارجہ پالیسی کو خود مختار اور آزاد نہیں دیکھنا چاہتیں، ابھی ..مزید پڑھیں