ملک بھر میں 20 اشیاء کی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی کی شرح بڑھ کر16.49 فیصد ہوگئی

اسلام آباد : ملک میں 20 اشیاء کی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی کی شرح بڑھ کر16.49 فیصد ہوگئی، ہفتہ واربنیاد پر مہنگائی کی شرح میں 0.52 فیصد اضافہ ہوا، 9 اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور22 اشیاء کی قیمتیں مستحکم ..مزید پڑھیں

کامیاب جوان پروگرام کے تحت ملک بھر کے نوجوانوں میں 40 ارب روپے سے زائد رقم تقسیم کی جا چکی ہے، عثمان ڈار

لاہور:وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ اپوزیشن اپنے عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوگی، کامیاب جوان پروگرام کے تحت ملک بھر کے نوجوانوں میں 40 ارب روپے سے زائد رقم تقسیم کی ..مزید پڑھیں

اپوزیشن رہنما نوٹوں کے تھیلے لیکر پھر رہے ہیں، وزیراعظم عمران خان

تیمرگرہ :وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد سے ایک دن پہلے ڈی چوک میں بڑے جلسے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن رہنما نوٹوں کے تھیلے لے کر ارکان اسمبلی کے پیچھے پیچھے پھر رہے ہیں، دودھ ..مزید پڑھیں

وفاقی وزیر شبلی فراز نے این آئی او میں انٹرگریٹڈ فزیکل اوشینوگرافک لیبارٹری افتتاح کر دیا

اسلام آباد:وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹرشبلی فراز نے کراچی میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اوشیانوگرافی (این آئی او) کا دورہ کیا اور انٹیگریٹڈ فزیکل اوشینوگرافک لیبارٹری (آئی پی او ایل) کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر این آئی او ..مزید پڑھیں

مسلح افواج ملکی دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں ، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مسلح افواج ملک کے دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں ، پاکستان کی طرف کسی نے میلی آنکھ سے دیکھا تو بہت نقصان اٹھائے گا ،چینی ساختہ جدید لڑاکا طیارے خطے میں ..مزید پڑھیں

خواتین کو ان کے حقوق کے بارے میں آگاہی ایک چیلنج ہے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ خواتین کو بااختیار بنانے اور ان کی مالی شمولیت کے لئے جاری اقدامات سے ملک میں وسیع پیمانے پر اقتصادی ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی، خواتین کو ان کے ..مزید پڑھیں

تینوں مخالف سیاسی پارٹیوں کو وزیر اعظم اور احتساب کے خوف نے اکٹھا کیا ہے،وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

اسلام آباد:وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ تینوں مخالف سیاسی پارٹیوں کو وزیر اعظم اور احتساب کے خوف نے اکٹھا کیا ہے، تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن کو شکست دیں گے،تحریک عدم اعتماد عمران خان کے لیے ..مزید پڑھیں

اپوزیشن کی طرف سے پاک فوج کے خلاف ایک مہم چلائی جا رہی ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ سیاسی محاذ پر حکومت مکمل اعتماد کے ساتھ کھڑی ہے، اپوزیشن کے چہروں سے پتا چل رہا ہے کہ حالات کدھر جا رہے ہیں، اپوزیشن کی طرف ..مزید پڑھیں

بھارت ہوا بازی کے تحفظ کے قواعد و ضوابط کی پاسداری نہیں کر رہا،میجر جنرل بابر افتخار

راولپنڈی :پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ 9 مارچ کو بھارت کے علاقہ سرسا کے قریب سے ایک سپر سانک چیز (پروجیکٹائل) فضاء میں نمودار ..مزید پڑھیں

امیر ممالک کو مستحکم آب و ہوا کے فروغ کے حوالے سے قائدانہ کردار دکھانے کی ضرورت ہے، ملک امین اسلم

اسلام آباد:وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر موسمیاتی تبدیلیوں کے بحران کے پیش نظر پائیدار پیداوار اور کھپت پر مبنی طرز زندگی کو فروغ دینے کے لئے قیادت ..مزید پڑھیں