ملک کا خون چوسنے والا چوروں کا ٹولہ میرے خلاف متحد ہو گیا ہے،وزیراعظم عمران خان

کراچی :وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 30 سال تک ملک کا خون چوسنے والا چوروں کا ٹولہ میرے خلاف متحد ہو گیا ہے، یہ ملک نہیں اپنے آپ کو بچانے نکلے ہیں، اس ٹولے کے خلاف جنگ صرف ..مزید پڑھیں

تمباکو نوشی کے خطرات کے بارے میں لوگوں میں آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے،ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد:وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ تمباکو نوشی کے خطرات کے بارے میں لوگوں میں آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے فیکٹ شیٹ لانچ ان ٹوبیکو کی ..مزید پڑھیں

تجارتی خسارہ اورافراط زرکی شرح میں کمی آرہی ہے،شوکت ترین

اسلام آباد:وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات شوکت ترین نے کہاہے کہ عوام کومہنگائی کے بین الاقوامی سپرسائیکل کے اثرات سے بچانے کیلئے وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولئیم مصنوعات اوربجلی کی قیمتوں میں ریلیف دیاہے، عوامی ریلیف کیلئے مالی گنجائش اپنے وسائل سے ..مزید پڑھیں

کاروبار اور صنعت میں جدت کیلئے انفارمیشن ٹیکنالوجی کو بروئے کار لانے کی ضرورت ہے، ڈاکٹرعارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کاروبار اور صنعت میں جدت کے لئے انفارمیشن ٹیکنالوجی کو بروئے کار لانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہاہے کہ کاروباری برادری معیشت کی ترقی اورلوگوں کو روزگار کی فراہمی میں نمایاں ..مزید پڑھیں

اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں خواتین کی حالت زار کو نظر انداز نہ کرے ،منیر اکرم

اقوام متحدہ :پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں خواتین کے حقوق پر بحث کے دوران بھارت کے زیر تسلط مقبوضہ جموں کشمیر میں خواتین کی حالت زار پر روشنی ڈالی اور عالمی ادارے پر زور دیا کہ وہ ..مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد پر تجارتی ٹرکوں کی آزادانہ نقل و حرکت کی اجازت

اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان نے دونوں ممالک کے درمیان ایک دوسرے کے ٹرکوں کی آزادانہ نقل و حرکت کی اجازت دےدی ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ21 ..مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی :بلوچستان کے شہر تربت میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 کمانڈروں سمیت 7 دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے تربت کے علاقےگور چوپ میں دہشت گردوں ..مزید پڑھیں