پاکستان سعودی عرب تعلقات انتہائی مضبوط ہیں، حافظ محمد طاہر محمود اشرفی

اسلام آباد:پاکستان سعودی عرب تعلقات انتہائی مضبوط ہیں، مشکل حالات میں دونوں ممالک ایک دوسرے کے ساتھ ہیں، پاکستان اور سعودی عرب تعلقات ایمان اور عقیدے کے تعلقات ہیں، موجودہ سیاسی اور مشکل حالات میں بھی سعودی عرب پاکستان کے ..مزید پڑھیں

وفاقی وزیرشیری رحمان کا ٹھٹھہ اور بدین کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی سینٹر شیری رحمان نے ٹھٹھہ اور بدین کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لئے طویل مدتی حکمت عملی بنانا وقت کی ضرورت ہے۔ وفاقی وزیر ..مزید پڑھیں

ہیلی کاپٹر حادثہ پر ملک دشمن عناصر کےمنفی پروپیگنڈے، جبکہ پوری قوم اپنے شہدا کو سلام پیش کرتی ہے

اسلام آباد: ملک بھر میں مون سون کی بارشوں سے خاص کر صوبہ بلوچستان بری طرح متاثر ہوا اور جس سے کئی قیمتی جانیں ضیاع اور املاک کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔مشکل کی اس گھڑی میں جہاں دیگر ادارے ..مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کافیصلہ آئین اور قانون کے مطابق ہے، خورشید شاہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سیدخورشیداحمد شاہ نے کہا ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کافیصلہ آئین اور قانون کے مطابق ہے، اس کا احترام کیاجانا چاہیے، ملک کےدشمنوں سے پیسہ لے کر عوام کو دھوکادینا ظلم ..مزید پڑھیں

گوادر میں بین الاقوامی طرز کے ایئرپورٹ کی تعمیر تیزی سے جاری ہے،سی پیک اتھارٹی

اسلام آباد:گوادر میں بین الاقوامی طرز کے ایئرپورٹ کی تعمیر تیزی سے جاری ہے،گوادر ایئر پورٹ کی تعمیر سے شہر ترقی کے کے نئے دور میں شامل ہوگا۔سی پیک اتھارٹی حکام کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت ..مزید پڑھیں

ہیلی کاپٹر حادثہ، ڈی جی آئی ایس پی آر نے کور کمانڈر کوئٹہ سمیت 6 اہلکاروں کی شہادت کی تصدیق کر دی

اسلام آباد:ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کور کمانڈر کوئٹہ سمیت 6 اہلکاروں کی شہادت کی تصدیق کر دی۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ..مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پر ممنوعہ فنڈنگ کا الزام ثابت، الیکشن کمیشن نے شوکاز نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنادیا۔ممنوعہ ذرائع سے فنڈزموصول ہونے پرپی ٹی آئی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔منگل کو چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ ..مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف کا آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کو فون، لاپتہ ہیلی کاپٹر سے متعلق معلومات حاصل کیں

اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے منگل کو آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کو ٹیلیفون کیااور آرمی ایوی ایشن کے لاپتہ ہونے والے ہیلی کاپٹر سے متعلق تازہ ترین معلومات حاصل کیں ۔منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سےجاری بیان کے مطابق ..مزید پڑھیں

ملک کی ترقی کیلئے پارلیمنٹ کا تقدس برقرار رکھنا ضروری ہے، راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ 22 کروڑ سے زائد پاکستانیوں کی نمائندہ ہے اور اس کا تقدس برقرار رکھنا عوام کی امنگوں اور خواہشات کے تقدس کو برقرار رکھنے کیلئے ناگزیر ہے۔ انہوں ..مزید پڑھیں

وزیراعظم نے حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دی ہے، شیری رحمان

کراچی :وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے ملک میں حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دی ہے۔یہ بات انہوں نے کمشنر ..مزید پڑھیں