بارش اور سیلاب سے بلوچستان کے متعدد اضلاع میں تباہی،پاک آرمی کا ریلیف بحالی آپریشن جاری

کوئٹہ:مسلسل بارشوں اور سیلابی ریلوں نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں تباہی مچادی ،سینکڑوں دیہات زیر آب ،لاکھوں افراد بے گھر ہونے پر مجبورہوگئے ،صوبائی حکومت ،پاک آرمی کا ریلیف بحالی آپریشن جاری ہے ،محکمہ پی ڈی ایم اے کے ..مزید پڑھیں

پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کے لئے قانون سازی کی جائے گی، مریم اورنگزیب

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کیلئے نوجوانوں کے کردار کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کے لئے قانون سازی کی جائے گی، جب ..مزید پڑھیں

ہیپاٹائٹس کی روک تھام کیلئے خون کی محفوظ منتقلی یقینی بنانے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ہیپاٹائٹس کی روک تھام کیلئے خون کی محفوظ منتقلی یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہیپاٹائٹس کے علاج اور روک تھام پر سرمایہ کاری سے پاکستان میں ہیپاٹائٹس ..مزید پڑھیں

پاکستان میں پیپرا قوانین کے باوجود کرپشن ہے، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ نجکاری قانون میں سقم ہے جس کے باعث نجکاری نہیں ہو پا رہی ،آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام پر دستخط کر دیئے ہیں،پیپرا قوانین اور نیب قانون کے باوجود کرپشن ..مزید پڑھیں

آئین کے تحت مقننہ اور عدلیہ سمیت تمام اداروں کے اختیارات اور کردار متعین ہے ،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 1973ء کا آئین ملک کی وحدت کی علامت ہے، آئین کے تحت مقننہ اور عدلیہ سمیت تمام اداروں کے اختیارات اور ان کا کردار متعین ہے، پاکستان کو عظیم تر بنائیں گے ..مزید پڑھیں

چین پاکستان اقتصادی راہداری ملک کی ترقی اور عوام کی بہبود میں اہم کردار ادا کر رہی ہے، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری پاکستان کی ترقی اور عوام کی بہبود میں اہم کردار ادا کر رہی ہے،چینی تعاون و سرمایہ کاری کی بدولت پاکستان میں انفراسٹرکچر، پبلک ٹرانسپورٹ کی ترقی اور بجلی کے ..مزید پڑھیں

پائیدارترقیاتی اہداف کاحصول قومی ترجیح ہے ، راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پائیدارترقیاتی اہداف کاحصول قومی ترجیح ہے، ملک کو اس وقت، موسمیاتی تبدیلیوں، صحت، تعلیم ،معیشت،صنفی عدم مساوات اور سماجی ترقی کے شعبوں میں چیلنجزکا سامناہے ، ان مسائل کے ..مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت پروموشن بورڈ کا اجلاس، پاک فوج کے 32 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی

اسلام آباد:پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت پرموشن بورڈ میں 32 بریگیڈئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق ترقی پانے والوں میں بریگیڈیئر عمر نسیم، بریگیڈیئر ..مزید پڑھیں

پاک فوج کے دستے حالیہ سیلابی ریلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں بھرپور مدد کر رہے ہیں،آئی ایس پی آر

اسلام آباد:پاک فوج کے دستے ملک کے مختلف حصوں میں حالیہ سیلابی ریلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں اور ریسکیو آپریشنز میں سول انتظامیہ کی مدد کر رہے ہیں، پاک فوج کی ایمرجنسی ریسپانس ٹیمیں پانی کو صاف کرنے ..مزید پڑھیں