عیدالاضحی کے دو دنوں میں 2 لاکھ سے زائد سیاحوں کی خیبر پختونخوا آمد

پشاور:عیدالاضحی کے دو دنوں میں لاکھوں سیاحوں کی خیبر پختونخوا آمد، محکمہ سیاحت نے رپورٹ جاری کر دی۔عیدالاضحی کی تعطیلات کے دوران دو لاکھ سے زائد سیاحوں نے خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقامات کا رخ کیا۔عید کی چھٹیوں سے فائدہ ..مزید پڑھیں

ہفتہ وار بنیادوں پر کتنی مہنگائی رہی،اعدادوشمار جاری

اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح بڑھ کر 23.03 فیصد کی سطح پر ہوگئی ہے، ایک ہفتے میں 19 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہیں مزید بڑھانے پر غور

پشاور:وفاقی بجٹ کے بعد خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں مزید بڑھانے کے مشاورت شروع کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20سے 25فیصد اضافے کے لئے محکمہ خزانہ سے مشاورت کی گئی ہے۔وفاقی حکومت کی ..مزید پڑھیں

غریب عوام پر کم سے کم ٹیکس عائد کیا گیا ہے

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ حکومت نے بجٹ میں غریب اورمتوسط طبقے پرکم سے کم ٹیکس عائد کیا ہے ۔انہوں نے ٹیکس اصلاحات،ڈیجٹیلائزیشن اور محصولات میں اضافے کے حوالے سے متعلق اسلام آباد میں ایک اجلاس کی ..مزید پڑھیں

ایک سال میں ادویات کی قیمتوں میں 35فیصد تک اضافہ ریکارڈ

کراچی: ملک بھر میں ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھا گیا ہے، ایک سال کے دوران ادویات 35 فیصد تک مہنگی ہوگئیں۔میڈیارپورٹ کے مطابق رواں مالی سال بلڈ پریشر کی مختلف ادویات 300 روپے سے بڑھ 725 روپے تک، ..مزید پڑھیں

بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:حکومت نے بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بیرون ممالک کی شہریت حاصل کرنے والوں کے لئے پاسپو رٹ اور شہریت منسوخ کر دئیے جائیں گے، مراسلے کے مطابق ایسے پاکستانی ..مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان ، ڈالر بھی مہنگا ہو گیا

اسلام آباد:اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہونے کے بعد انڈیکس منفی ہو گیا جبکہ ڈالر کی قیمت بھی بڑھ گئی ۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 532 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تاہم تھوڑی دیر بعد ..مزید پڑھیں

بجلی چوری کیسے کرنی ہے، بجلی کمپنی والے خود بتاتے ہیں

اسلام آباد:وزیر توانائی اویس لغاری نے انکشاف کیا ہے کہ بجلی چوری کیسے کرنی ہوتی ہے یہ بجلی کمپنی والے خود بتاتے ہیں۔گزشتہ روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لائن مین سے لے ..مزید پڑھیں