روپے کی قدر بحال،ڈالر مزید سستا ، اسٹاک ایکسچینج نے پہلی بار 58 ہزار کی حد عبور کر لی

کراچی: روپے کی قدر بحال ہونے لگی ، ڈالر کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی ہو گئی ، دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے۔بدھ کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 54 ..مزید پڑھیں

ہفتے بھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان رہا

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پورے کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا۔اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1671 پوائنٹس کے اضافے سے 57 ہزار 63 پر بند ہوا۔ 100 انڈیکس 2106 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ 100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ..مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے سے معاشی سرگرمیوں میں تیزی

اسلام آباد:خزانہ، محصولات اور اقتصادی امور کی نگران وفاقی وزیر ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ معاہدے اور اصلاحات پر کامیابی سے عملدرآمد کے بعد ملک میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی آئی ہے۔اسلام ..مزید پڑھیں

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 262ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ملتوی کر دیا

اسلام آباد:اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ربیع سیزن کیلئے یوریا کھاد کی درآمد اور پیٹرولیم ڈویژن کے لیے فنڈز کی منظوری دیدی ۔نگراں وفاقی وزیر برائے خزانہ، محصولات اور اقتصادی امور ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت اقتصادی ..مزید پڑھیں

پاکستان معیشت کی بہتری، برآمدات بڑھانے اور مصنوعات کیلئے نئی منڈیوں کی تلاش

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان نے غیر ملکی سرمایہ کاری کی سہولت اور حوصلہ افزائی سمیت ون ونڈو سہولت فراہم کرنے کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل قائم کی ہے، غیر ملکی سرمایہ کار ..مزید پڑھیں

تجارتی رکاوٹیں دور کرنے کیلئے پاکستان، افغانستان، ازبکستان کا وزارتی اجلاس

اسلام آباد:نگراں وفاقی وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز، افغانستان کے وزیر صنعت و تجارت الحاجی نور الدین عزیزی اور ازبکستان کے نائب وزیر اعظم و وزیر تجارت ڈاکٹر جمشید خدجائیف نے سہ فریقی اجلاس کی مشترکہ صدارت کی۔وزارت سے جاری ..مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، ترقی کی نئی تاریخ رقم

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج ( پی ایس ایکس ) نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تاریخ میں پہلی بار 56 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کر ..مزید پڑھیں

ڈالرز کی سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کے حیرت انگیز نتائج، ملک کی ایکسپورٹس میں نمایاں اضافہ

لاہور :ڈالرز کی سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کے حیرت انگیز نتائج،پاکستان کی “ڈالرز کمائی” میں بہتری آنا شروع، طویل عرصے بعد ملک کی ایکسپورٹس میں نمایاں اضافہ، اکتوبر میں پاکستان کی ایکسپورٹس کے اعداد و شمار جاری کر دیے گئے۔ ..مزید پڑھیں

آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 45 روپے کمی، چینی 3 روپے سستی

کراچی:ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.33 فیصد جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 29.65 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ادارہ شماریات کے ہفتہ وار اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ہفتے میں 14 اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں ..مزید پڑھیں