پاکستان اور تاجکستان کے مختلف معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط

اسلام آباد:پاکستان اور تاجکستان کے درمیان ٹرانزٹ ٹریڈ سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کیلئے معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کئے گئے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری مشترکہ اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں پاکستان ..مزید پڑھیں

پاکستان کی معیشت متعدد اندرونی اور بیرونی عوامل کی وجہ سے دباؤ کا شکار

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پالیسیوں کے تسلسل کو پائیدار اقتصادی ترقی، صنعت کاری کے فروغ اور غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لئے ضروری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تاجر برادری کی جانب سے ..مزید پڑھیں

پاک فوج کے تعاون سے پاک ایران سرحدی علاقوں میں بارڈر ٹریڈ بحال

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ تنقید کی کبھی پرواہ نہیں کی تنقید کرنے والے تنقید کرتے رہیں ہم بلوچستان کی ترقی اور عوام کی خدمت کے اپنے مشن کو آگے بڑھاتے رہیں گے، ایک سال کی ..مزید پڑھیں

وزیر خزانہ کی ملک میں چینی کی دستیابی اور پیداوار پر اطمینان کا اظہار

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار ملک میں چینی کی دستیابی اور پیداوار پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے چینی کے اسٹریٹجک ذخائر کو برقرار رکھنے اور عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے ..مزید پڑھیں

پاکستان ترکیہ کے ساتھ تین برسوں میں باہمی تجارتی حجم کو 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کیلئے پرعزم

استنبول:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ترکیہ کے سرمایہ کاروں اور کاروباری برادری کو پاکستان میں مختلف شعبوں میں دستیاب پرکشش مواقع سے بھرپور استفادہ کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں بالخصوص قابل تجدید توانائی، دفاعی پیداوار، ..مزید پڑھیں

حکومت کا عوام کو قسطوں پر موبائل فونز دینے کا منصوبہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر انفارمشین ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق نے کہا ہے کہ سمارٹ فون فارآل سکیم کے تحت جی ایس ایم اے کے تعاون سے مقامی کمپنی قسط پے کی جانب سے آسان اقساط پر عام آدمی ..مزید پڑھیں

پاکستان کی برآمدات میں 4 ماہ کے دوران سالانہ بنیادوں پر35.7 فیصد اضافہ

اسلام آباد:ملکی برآمدات میں پاکستانی کرنسی کی شرح سے جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر35.7 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے اکتوبرتک کی ..مزید پڑھیں

بلوچستان میں سرمایہ کاری کے لیے انتہائی محفوظ اور موزوں ماحول پیدا

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سرمایہ کاری کے لیۓ انتہائی محفوظ اور موزوں ماحول پیدا کیا گیا ہے 8ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری کا ریکو ڈک منصوبہ بلوچستان میں سرمایہ کار ی ..مزید پڑھیں

چین اور آزربائیجان سے یوریا درآمد کرنے کی منظوری

اسلام آباد:کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے چین سے حکومتی سطح پرایک لاکھ 25 ہزار میٹرک ٹن اورآذربائیجان سے حکومتی سطح پر 35 ہزارمیٹرک ٹن یوریا کی درآمدکی اجازت دیدی،ای سی سی نے ملکی ضروریات کیلئے مزید ..مزید پڑھیں