اقتصادی رابطہ کمیٹی نے نیویارک میں روز ویلٹ ہوٹل دوبارہ کھولنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد:اقتصادی رابطہ کمیٹی نے روز ویلٹ ہوٹل دوبارہ کھولنے اور وزارت داخلہ کو 45 کروڑ روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ فراہم کرنے کی منظوری دیدی ۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا ..مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کے یادگاری نوٹ کی قانونی حیثیت کی وضاحت کردی

کراچی:پاکستان کے مرکزی بینک نے 75 روپے کے یادگاری نوٹ کی قانونی حیثیت سے متعلق وضاحت کر دی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری ویڈیو پیغام میں اسٹیٹ بینک کے اعلیٰ عہدیدار نے کہا کہ گزشتہ سال پاکستان کی ..مزید پڑھیں

حکومت ملک کو سود سے پاک معیشت کیلئے پرعزم

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے سٹیٹ بنک کی جانب سے روایتی بینکاری کو اسلامی بینکاری اور مالیات میں تبدیل کرنے کیلئے اٹھائے جانیوالے اقدامات کو سراہاہے۔انہوں نے یہ بات وفاقی شرعی عدالت کے ربا سے ..مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے ساتھ سابق حکومت نے جو معاہدہ کیا بعد میں وہ اس سے منحرف ہوئے

اسلام آباد:وزیر مملکت برائے خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے میں خلاف ورزیوں کی وجہ سے عدم اعتماد کی فضا پیدا ہوئی،چین، سعودی ..مزید پڑھیں

پاکستان کی معیشت کو مسلسل مشکلات کا سامنا

اسلام آباد:ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے کہاہے کہ پاکستان کی معیشت کو مسلسل مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہاہے تاہم مضبوط کلی معیشت اور ڈھانچہ جاتی اصلاحات کے ساتھ پاکستان کی معیشت کے دوبارہ ابھرنے کی صلاحیت موجود ..مزید پڑھیں

پاکستان میں مہنگائی کی سالانہ شرح ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور : ملک میں اشیائے خورد و نوش کی مہنگائی ہوشربا 50 فیصد ہو گئی، پاکستان میں مہنگائی کی سالانہ شرح ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، آئندہ مہینوں میں مہنگائی میں مزید اضافے کا امکان۔ بین ..مزید پڑھیں

مہنگائی میں ہوشربا اضافہ، شرح 47 فیصد سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد: ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 47.28فیصد تک پہنچ گئی، ایک ہفتے میں انڈے ، چینی، آٹے ،چائے کی پتی سمیت 23اشیاء مہنگی ہوگئیں۔ اے آروائی نیوز کے مطابق ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی سے متعلق ..مزید پڑھیں

تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ، گوادر بندرگاہ نے دیگر بندرگاہوں کو پیچھے چھوڑ دیا

گوادر:ملک میں تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ کے ساتھی ہی گوادر بندرگاہ نے دیگر بندرگاہوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ حکام کے مطابق گوادر بندرگاہ کے ذریعے روس سے گندم کی درآمد کا سلسلہ جاری ہے۔ بندر گاہ پر گندم لانے ..مزید پڑھیں

وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج کے تحت 19 بنیادی اشیاء پر خصوصی سبسڈی دی جارہی ہے

اسلام آباد:وزیر اعظم رمضان ریلیف پیکیج کے تحت ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی سٹورز پر سبسڈائزڈ اشیاء کی وافر مقدار میں فراہمی کو یقینی بنایا گیا ہے ،پیکیج کے تحت 19 بنیادی اشیاء پر خصوصی سبسڈی دی جارہی ہے جو ..مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے معاملات جلد طے پا جائیں گے

اسلام آباد:وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارنے کہاہے کہ معیشت کی بہتری کیلئے آئی ایم ایف سے معاملات جلد طے پا جائیں گے، پاکستان دیوالیہ نہیں ہوگا ۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد چیمبر آف کامرس کی طرف سے غیر ..مزید پڑھیں