پشاور میں ایف سی کی گاڑی کے قریب خودکش دھماکا

پشاور:خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے حیات آباد فیز 6 میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب خودکش دھماکا ہوا ہے جس میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 8 اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ امدای ٹیموں نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کرنا ..مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا پولیس کی 6 ماہ کی کارکر دگی رپورٹ جاری

پشاور:انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات خان کی زیرِصدارت سینٹرل پولیس آفس پشاور میں اجلاس منعقد ہوا ، جس میں صوبے میں امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں رواں سال کے دوران صوبے میں ..مزید پڑھیں

یو ایس ایڈ کی جانب سے خیبرپختونخوا کے بورڈ آف ریونیو کو 50لاکھ ڈالر مالیت کے سامان کی فراہمی

اسلام آباد:امریکی حکومت خیبر پختونخوا کے نئے ضم شدہ اضلاع کی سات سب ڈویژنوں میں اراضی کھاتوں اور ان کی رجسٹریشن کے عمل میں میں شفافیت اور درستگی، اقتصادی نمو کے فروغ اور سرمایہ کاری کے لئے خیبرپختونخوا کی حکومت ..مزید پڑھیں

مولانا صاحب! تمیز اور تہذیب گورنرہاؤس میں بیٹھے لوگوں کو سکھائے

پشاور:عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کی ترجمان ثمرہارون بلور نے کہا ہے کہ مولانا صاحب! سمدھی کے علاوہ کوئی رشتہ دار گورنرہاؤس بھیج دیں، وہاں آتے جاتے بریف کیسز دیکھ لیں،گورنرہاؤس میں باپ بیٹا اتحادی جماعتوں کے کونسلرز کو 30 سٹریٹ ..مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا خیبر پختو نخوا میں تر قیاتی منصوبوں کو آگے بڑھانے کا اعلان

تورغر : وزیراعظم محمد شہباز شریف نے تورغر ۔بونیر شاہراہ،بونیر۔ کڑاکڑ رابطہ سرنگ اور تورغر بونیر آر۔سی۔سی پُل کاسنگ بنیاد رکھ دیا۔ جمعرات کو وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کے ضلع تور غر کادورہ کیا۔وزیراعظم کو ضلع تورغر ..مزید پڑھیں

کور کمانڈر پشاور نے صوابی میں کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی

پشاور:کیپٹن کرنل شیر خان شہید نشان حیدر کا آج 24واں یومِ شہادت عقیدت اور احترام سے منایا جارہا ہے، ان کے یومِ شہادت پر فوج اور عسکری قیادت نے ان کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔کیپٹن کرنل شیر خان کے ..مزید پڑھیں

سکھ برادری کی پاکستان کے ساتھ محبت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں

پشاور: گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے کہاہے کہ سکھ برادری کی پاکستان کے ساتھ محبت کسی سے ڈھکی چھپی نہیںہے اِن کومکمل تحفظ کی فراہمی یقینی بنائی جائیگی۔ حالیہ ٹارگٹ کلنگ واقعات پر دلی دکھ اورافسوس ہوا ہے ان واقعات ..مزید پڑھیں

سیکورٹی اداروں کی کارروائی،لوئر دیر بڑی تباہی سے بچ گیا

لوئر دیر :عیدالاضحی کے موقع پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ لوئر دیر میں سکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران خودکش جیکٹ، ریموٹ کنڑول و دستی بم برآمد کر لیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس، سی ..مزید پڑھیں

پشاور سنٹرل پولیس آفس میں ریڈ زون کی سیکیورٹی کیلئے جدید نظام نصب

پشاور:ریڈ زون کی سیکیورٹی کے لیےآرٹیفیشل انٹیلیجنس ( اے آئی) اور فیشل ریکگنیشن (ایف آر) پر مبنی جدید مانیٹرنگ اور رسپانس کے خود کار نظام کا افتتاح کر دیا گیا۔ سنٹرل پولیس آفس پشاور میں ریڈ زون کی سیکیورٹی کے ..مزید پڑھیں

ڈی آئی خان: ڈیرہ ژوب روڈ پر نئی تعمیر شدہ درابن پولیس چیک پوسٹ کا افتتاح

ڈی آئی خان: ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ عبدالغفور آفریدی نے درابن کی حدود میں بین الصوبائی شاہراہ ڈیرہ ژوب روڈ پر نئے تعمیر شدہ ’درابن پولیس چیک پوسٹ‘کا افتتاح کردیا۔تفصیلات کے مطابق آر پی او خان عبدالغفور آفریدی نے درابن ..مزید پڑھیں