خیبر پختو نخوا حکومت کا رمضان پیکیج کے تحت عوام کو نقد رقم دینے کا اعلان

پشاور :خیبرپختو نخوا حکومت نے رمضان پیکیج میں شہریوں کو نقد رقم دیے جانے کا اعلان کیا ہے۔اس حوالے سے وزیرِ خوراک خیبر پختونخوا ظاہر شاہ طورو نے بتایا ہے کہ رمضان المبارک کے لیے پلان تشکیل دیا ہے۔انہوں نے ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ کے تحت مفت علاج کی سہولت بحال کرنے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخواحکومت کا صوبے کی 100 فیصد آبادی کیلئے صحت کارڈ کی سہولت بحال کرنے کا فیصلہ، یکم رمضان سے صوبے کی تمام آبادی کو مفت علاج کی سہولت میسر ہو گی، انشورنس کمپنی کو 5 ارب روپے کی ادائیگی ..مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا بارشوں کے متاثرین کیلئے معاوضے کا اعلان

پشاور : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے صوبے میں بارشوں کے متاثرین کیلئے معاوضے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے سیکرٹری ریلیف سے رابطہ کیا اور بارش سے صوبے بھر میں ہونے والے ..مزید پڑھیں

خزانے میں تقریباً 100 ارب روپے چھوڑ کر جارہے ہیں

پشاور: نگران وزیراطلاعات خیبرپختونخواہ بیرسٹرفروز جمال شاہ کاکاخیل کا کہنا ہے کہ خزانے میں تقریباً 100 ارب روپے چھوڑ کر جارہے ہیں،جب نگران حکومت نے ذمہ داری سنبھالی تو صوبائی خزانہ خالی تھا سرکاری ملازمین کیلئے تنخواہوں کی ادائیگیوں تک ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی کے نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

پشاور : صوبہ خیبرپختونخوا اسمبلی کے نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا، نئی صوبائی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا اور فاتحہ خوانی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نئی خیبرپختونخوا اسمبلی کے افتتاحی ..مزید پڑھیں