وزیراعلیٰ محمودخان کی زیرصدارت صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد کورونا کا اجلا س

پشاور: صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد کورونا کا اجلا س وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت پشاور میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کورونا سے متعلق مختلف اٴْمور بشمول کیسز اور اموات کی تعداد، ٹیسٹنگ کی موجودہ استعدادکار، مختلف اضلاع ..مزید پڑھیں

خاصہ دار کی جگہ کام کر نے والوں کو خاصہ دار کا درجہ دیا گیا ہے،اجمل وزیر

پشاور:خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس وزیراعلیٰ محمود خان کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ پشاور میں منعقد ہوا۔ ممبران کابینہ کے علاوہ چیف سیکرٹری اور انتظامی محکموں کے سیکرٹریز نے شرکت کی۔ اجلاس میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے تمام سکیل ..مزید پڑھیں

مردان،سکول اساتذہ مساجد میں تراویح اورنماز باجماعت کی نگرانی کریں گے،ڈپٹی کمشنر کا حکم نامہ جاری

مردان: ڈپٹی کمشنر محمد عابد خان وزیر نے رمضان المبارک کے دوران مساجد میں تراویح اورنماز باجماعت کےدوران کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے حکومت خیبر پختونخوا اور علمائے کرام کے مابین متفقہ 20نکات پرعملدرآمد کیلئے ضلع بھر کےاساتذہ کرام کی ..مزید پڑھیں

تبلیغی مرکز قرنطینہ سنٹر تخت بھائی میں مزید5 غیرملکی تبلیغی حضرات کے ٹیسٹ نیگیٹو آگئے

مردان: تبلیغی مرکز قرنطینہ سنٹر تخت بھائی میں مزید 5 غیرملکی تبلیغی مہمانوں کے ٹیسٹ نیگیٹو آنے عزت و احترام سے اسلام اباد روانہ کر دیا گیا.تبلیغی احباب کو کرونا وائرس سے محفوظ رکھنے کیلئے ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد ..مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں کورونا کو شکست دینے والے مریضوں کی تعداد 533 ہو گئی ہے

پشاور: خیبر پختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 120نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس سے کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد 1984 ہوگئی ہے۔جبکہ گزشتہ 24گھنٹوں میں6اموات بھی ریکارڈ ہوئیں جس سے اموات کی کل تعداد 104 ہوگئی ہے۔ایک دن میں 18 ..مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں ذخیرہ اندوزی روکنے کیلئے آرڈیننس نافذ

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں ذخیرہ اندوزی روکنے کے لیے آرڈیننس نافذ کر دیا گیا، آرڈیننس کے تحت اشیا ضروریہ کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کو بغیر وارنٹ گرفتار کیا جائے گا اور 3 سال قید اور ذخیرہ ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار

پشاور:کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر خیبرپختونخوا حکومت نے عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار دیا ہے۔مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت تیمور جھگڑا نے کہا کہ خیبر پختونخواحکومت ..مزید پڑھیں

مردان،ضلعی انتظامیہ اورعلماء و مشائخ کاماہ رمضان میں حکومت کی جانب سے طے کردہ احتیاطی تدابیر پرعملدرآمد کرنے پر اتفاق

مردان:ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد خان وزیر کے زیر صدارت کے پی کے ہاوس میں علماء و مشائخ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس افیسرمردان سجادخان، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو مشتاق حسین،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنائنس نیک محمد ..مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہوتا جارہاہے،ڈاکٹر فہد اقبال

مردان:ایل ایچ ڈبلیو کے کوارڈنیٹر اور کووڈ19 مردان کے کمیونکیشن آفیسر ڈاکٹر فہد اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہوتا جارہاہے ،حکومت کی جانب سے شہریوں کو گھروں میں رہنے ..مزید پڑھیں