موٹروے پولیس کے شہداء محکمے کاقابل فخر سرمایہ اورپوری قوم کے ہیروز ہیں، شاہ اسد خان

مردان:شہداء پولیس ہمارا فخر ہیں اور انکے ورثاء ہماری فیملی کا حصہ ہیں شہداء پولیس کی قربانیاں نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے لئے مشعل راہ ہیں جنہوں نے اپنی قیمتی جانوں کے نذرانے پیش کرکے اپنے خون سے ..مزید پڑھیں

کورونا کیخلاف جنگ،ریسکیو 1122 مردان کا جوان خود کورونا کا شکار

مردان:کورونا کے خلاف صف اول میں خدمات فراہم کرنے والا ریسکیو 1122 مردان کا جوان خود کورونا کا شکار. ریسکیو 1122 مردان میں بطور ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن خدمات فراہم کرنے والے ارشاد خان دوران ڈیوٹی منگا میں کورونا وائرس سے ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخواحکومت کاعید پر سیاحتی مقامات بند رکھنے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث جاری جزوی لاک ڈائون کے پیش نظر صوبے کے سیاحتی مقامات تاحال نہ کھولنے کا فیصلہ کیا ملک میں کورونا ایمرجنسی کو مدنظر رکھتے ہوئے ان حالات میں سیاحت کی ..مزید پڑھیں

صوبائی وزیر صحت تیمورجھگڑا نے مردان میڈیکل کمپلیکس میں کورونا ٹسٹنگ لیبارٹری کا افتتاح کردیا

مردان:صوبائی وزیر صحت وخزانہ تیمور سلیم جھگڑا اور سیکرٹری ہیلتھ امتیاز حسین شاہ نے مردان میڈیکل کمپلیکس میں کورونا ٹسٹنگ لیبارٹری کا افتتاح باضابطہ کیا۔ کورونا لیبارٹری کے قیام سے کورونا ٹسٹ کے رزلٹ اسی دن موصول ہوسکتے ہیں۔ جس ..مزید پڑھیں

کورونا کے ٹیسٹ کیلئے مردان میڈیکل کمپلیکس میں لیبارٹری قائم

مردان:حکومت خیبر پختونخوا نے مردان میڈیکل کمپلیکس میں کورونا وائرس ٹیسٹ کے لیے لیبارٹری قائم کردی۔اسپتال کے ڈائر یکٹر ڈاکٹر طارق محمود کے مطابق پہلے مرحلے میں 50 افراد کے ٹیسٹ کئے جاسکیں گے،جس کی کو ئی فیس نہیں لی ..مزید پڑھیں

عوامی نیشنل پارٹی کے بزرگ رہنما غلام احمد بلور بھی کورونا وائرس کا شکار

پشاور: کورونا وائرس پاکستان میں عام لوگوں کے ساتھ ساتھ سیاسی رہنماؤں کو بھی متاثر کر رہا ہے۔اب تک کئی سیاسی جماعتوں کے رہنما مہلک وائرس کا شکار ہو چکے ہیں۔عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما غلام بلور کا کورونا ٹیسٹ ..مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر فیاض شیرپاو کی ہدایت پرباجوڑ کے مختلف مقامات پر جراثیم کش سپرے

پشاور: ڈپٹی کمشنر باجوڑ فیاض شیرپائو کی خصوصی ہدایت پر ایمرجنسی ریسکیو سروس ریسکیو 1122 باجوڑ نے ایمر جنسی افسر ریسکیو 1122 باجوڑ امجد خان کی نگرانی میں باجوڑ کے مختلف مقامات پر جراثیم کش سپرے کیے جس میں صدیق ..مزید پڑھیں

وزیراعلی خیبرپختونخوا کی زیرصدارت صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد کورونا کا اجلاس

پشاور:صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد کورونا کا ایک اہم اجلاس وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ پشاور میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبے میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال ، سمارٹ لاک ڈاؤن اورنیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کے ..مزید پڑھیں

پشاور:ہم قدم یوتھ آف پاکستان کی جانب سے200 مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم

پشاور : ہم قدم یوتھ پاکستان نے کروناوائرس لاک ڈاون کیوجہ سے متاثر دیہاڑی دار طبقے میں اب تک تقریباً 200 گھرانوں تک راشن پہنچایا جبکہ آج رمضان فوڈ پیکج پہنچادیا گیا۔ان خیالات کا اظہار ہم قدم یوتھ پاکستان کے ..مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت نے پیر سے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا اعلان کردیا

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے پیر سے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات اجمل وزیر نے کہا ہے کہ عوامی سہولت کے لیے پیر18 مئی سے تمام پبلک ٹرانسپورٹ ایس او پیز ..مزید پڑھیں