صوبے کے تمام اضلاع میں چائلڈ پروٹیکشن مراکز کو فعال بنا یا جائے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے چائلڈ پروٹیکیشن اینڈ ویلفیئر کمیشن کے سربراہ کی تعیناتی میں تاخیر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے محکمہ سماجی بہبود کے حکام کو ہدایت کی ہے کہ مروجہ قواعد و ضوابط کے مطابق کمیشن ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: سیشن جج آصف خان اور ڈائریکٹر پلاننگ پشاور ہائیکورٹ کا جوڈیشنل کمپلیکس میران شاہ کا دورہ

شمالی وزیرستان:میران شاہ جوڈیشل کمپلیکس کی فعالی کی جانب اہم اقدام،سیشن جج آصف خان اور ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ پشاور ہائیکورٹ کا جوڈیشنل کمپلیکس میران شاہ کا دورہ،ڈپٹی کمشنر شاہد علی اور ڈی پی او شفیع اللہ خان گنڈاپور بھی ..مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے سوات موٹروے چکدرہ انٹر چینج کا افتتاح کر دیا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نےچکدرہ کا مختصر دورہ کیا اور وہاں پر سوات موٹروے کے ملک احمد بابا الہ ڈنڈھ ڈھیری (چکدرہ)انٹرچینج کا باقاعدہ افتتاح کیا ۔مذکور انٹر چینج پر تعمیراتی کام حال ہی میں مکمل کیا گیا ہے ..مزید پڑھیں

طبی عملے کی بھرتی میں حائل رکاوٹیں دور کی جائیں گی، تیمور جھگڑا

پشاور:خیبرپختونخوا کے وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم خان جھگڑا نے کہا ہے کہ پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں کورونا مریضوں کے لیے تمام طبی سہولیات مہیا کر کے جلد فعال بنا دیا جائے گا۔ طبی عملے کی بھرتی میں ..مزید پڑھیں

باجوڑ ماموند میں 23 سالہ دشمنی دوستی میں بدل گئی

باجوڑ:باجوڑ ماموند میں 23 سالہ دشمنی کا خاتمہ، گزشتہ دن باجوڑ تحصیل واڑہ ماموند کے دو فریقین ملک عزیز خان سکنہ بدان واڑہ ماموندملک یار زمان سکنہ ملاسید تحصل سلارزئی کے درمیان گزشتہ 23 سال سے خونی دشمنی چلی آرہی ..مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے ایئر وائس مارشل عبد المعید خان کی الوداعی ملاقات

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان سے ایئر وائس مارشل عبد المعید خان نے الوداعی ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے اُمور پر تبادلہ خیال کیا۔وزیراعلیٰ نے پشاور میں دوران تعیناتی ائیر وائس مارشل عبد المعید کی خدمات کو سراہتے ہوئے ..مزید پڑھیں

محکمہ صحت میں بدعنوانی پر بالکل کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، تیمور جھگڑا

پشاور:خیبرپختونخوا کے وزیر صحت تیمور سلیم خان جھگڑا نے کہا ہے کہ صوبے میں ویکسینیشن کے عمل میں بہتری آئی ہے۔ محکمہ صحت کے سینئر افسران خود فیلڈ میں جائیں گے تو نظام میں مزید بہتری آئی گی۔ بدعنوان عناصر ..مزید پڑھیں

صوابی:پولیس اور ملزمان کےدرمیان فائرنگ سے ڈی ایس پی شہید، 3 پولیس اہلکار زخمی

صوابی:خیبر پختونخوا کےضلع صوابی میں پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ڈی ایس پی علامہ اقبال شہید ہوگئے۔ڈی پی اوعمران شاہد نے بتایا کہ صوابی کے گاؤں کالو خان میں اشتہاری ملزمان کی پولیس پر فائرنگ سے ..مزید پڑھیں

قبا ئلی اضلاع کی تعلیمی سرگرمیوں کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس

پشاور :نئے ضم شدہ اضلاع کی تعلیمی سرگرمیوں کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس سول سیکرٹریٹ پشاور میں صوبائی وزیر ابتدائی و ثانوی تعلیم اکبر ایوب خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔جس میں قبا ئلی اضلاع میں تعلیمی ..مزید پڑھیں