شمالی وزیرستان:اسسٹنٹ کمشنر فواد خٹک کا کورونا ایس او پیزکے حوالے سے میرانشاہ مویشی منڈی کا دورہ

پشاور: ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر میرانشاہ فواد خٹک نے کورونا ایس او پیزکے حوالے سے میرانشاہ میں مال مویشی منڈی کا دورہ کیا۔اس موقع پراسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ کورونا وائرس کے ..مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر باجوڑ کا مختلف علاقوں کا دورہ ، 10 بلین ٹری پلانٹیشن کا جائزہ لیا

پشاور: ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد فیاض خان شیرپاؤ کا ڈسٹرکٹ فاریسٹ آفیسر عابد ممتاز کے ہمراہ علیزوں بتائی،ارنگ اور سیری سر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور 10 بلین ٹری پلانٹیشن کا جائزہ لیا۔اس موقع پر علاقہ مکینوں نے ..مزید پڑھیں

مردان:فوڈاتھارٹی کی تخت بھائی میں بڑی کاروائی،ملٹی نیشنل برانڈز کی جعلی مشروبات بر آمد

مردان:فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر تخت بھائی میں بڑی کاروائی کی ۔مردان کولڈ ڈرنکس گودام سے بڑی مقدار میں مختلف ملٹی نیشنل برانڈز کی جعلی مشروبات بر آمد کیں جو کہ لوکل مارکیٹ میں ..مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت نے لڑکیوں کی تعلیم کو بہتر بنانے کیلئے انقلابی اقدامات اٹھائے ہیں، سول سوسائٹی

پشاور:سول سوسائٹی کی تنظیموں نے کرونا وائرس اور لڑکیوں کی تعلیم کو درپیش مشکلات کے حوالے سے ایک آن لائن میٹنگ کا انعقاد کیا . میٹنگ میں کہا گیا کہ خیبر پختونخوا حکومت نے لڑکیوں کی تعلیم کو بہتر بنانے ..مزید پڑھیں

کرپٹ عناصر کے خلاف گھیرا مزید تنگ کر دیا جائے گا،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

پشاور:حکومت خیبرپختونخوا نے ڈائریکٹوریٹ آف انٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کو جدید خطوط پر استوار کرنے، اسے موثر اورعصری تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کیلئے نیا قانون اور رولزبنانے اور اس کے انتظامی ڈھانچے کی تشکیل نو کے علاوہ اس کے شعبہ ..مزید پڑھیں

بچوں کی ویکسینیشن کا عمل ہر حال میں بہتر بنانا ہے،تیمورجھگڑا

پشاور: ڈیرہ ڈویژن میں بنیادی نظام صحت کی بہتری پر کام شروع کر دیا ہے۔ بنیادی مراکز صحت پر طبی عملے اور سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے۔ بچوں کی ویکسینیشن کا عمل پہلے کی طرح بطریق احسن ..مزید پڑھیں

ایم پی اے عاقب اللہ نے سپورٹس کمپلیکس صوابی میں اوپن ایر جم کا افتتاح کردیا

صوابی:رکن صوبائی اسمبلی عاقب اللہ نے صوابی سپورٹس کمپلیکس صوابی میں اوپن ایر جم کا افتتاح کیا اس موقع پر مراد علی مہمند پراجیکٹ ڈائریکٹر 1000 کھیلوں کے سہولیات زاہد شاہ ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر طارق خان ..مزید پڑھیں

قبا ئلی اضلاع میں ترقی اور خوشحالی کا نیا دور شروع ہونے والا ہے،غزن جمال

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت کے انقلابی اقدامات سے قبا ئلی اضلاع میں ترقی اور خوشحالی کا نیا دور شروع ہونے والا ہے۔ان خیالات کا اظہار وزیراعلی خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے ایکسائز غزن جمال نے ضلع اورکز ئی میں ..مزید پڑھیں

محکمہ بلدیات خیبرپختونخوا کا قبا ئلی اضلاع میں 702 سیکرٹریز بھرتی کرنے کا فیصلہ

پشاور: محکمہ بلدیات خیبرپختونخوا نے ضم شدہ قبا ئلی اضلاع میں بہترین طرز حکمرانی اور عوام کو خدمات کی فراہمی بہترین طریقے سے عمل میں لانے کے لیے 702 سیکرٹریز بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ مذکورہ سیکرٹریز ویلج ..مزید پڑھیں