پاکستان دنیا میں آبادی کے لحاظ سےپانچویں نمبر پر آگیا ہے،رفت اللہ اورکزئی

مردان:پاکستان دنیا میں آبادی کے لحاظ سے اب چھٹے نمبر سے پانچویں نمبر پر آگیا ۔ ملک کی آبادی گزشتہ سات دہائیوں کے دوران ناقابل یقین حد تک تیز رفتار اضافے سے تقریبا چھ گنا ذیادہ ہوچکی ہے ۔ عالمی ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: ایس او پیزپر عمل درآمد کرنے میں علمائے کرام اپنا کردار ادا کریں،اسسٹنٹ کمشنر میرانشاہ

پشاور: ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر میرانشاہ فواد خٹک نے میرانشاہ میں علمائے کرام کے ساتھ میٹنگ کی جس میں عید کے موقع پر نماز عید ، قربانی اور دیگر رسومات کے دوران ..مزید پڑھیں

مردان: ڈپٹی کمشنرعابدوزیر کا چمتار میں قائم شدہ ماڈل مویشی منڈی کا معائنہ

مردان: ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد خان وزیر نے عید الا ضحٰی کے موقع پر چمتار میں قائم شدہ ماڈل مویشی منڈی کا معائنہ کیا ۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نیک محمد بھی ان کے ہمراہ تھے۔ اس موقع پر ٹی ایم ..مزید پڑھیں

قبا ئلی اضلاع کے ڈی ایچ اوز کو لشمینیا، ڈینگی اور کانگو کی کڑی نگرانی کی ہدایات جاری

پشاور: ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ سروسز ضم شدہ قبا ئلی اضلاع نے تمام ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسران، خصوصاًافغان سرحد، بلوچستان اور پشاور سے ملحقہ اضلاع کو ڈینگی، کانگو اور لشمینیا کی روک تھام کے لئے کڑی نگرانی اور لوگوں کے بچائو کے ..مزید پڑھیں

مردان پولیس کی بروقت کارروائی، قتل میں ملوث دوملزمان ایک گھنٹے کے اندر گرفتار

مردان:مردان پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی، شہری علاقہ کچہری چوک تھانہ سٹی کے قریب فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل اوردو افراد کو زخمی کرنے اور موقع سے فرار ہونے والے 02ملزمان عامر کشمیری ولد سرتاج کشمیری اور ماجد ..مزید پڑھیں

پشاور بی آرٹی اسٹیشن سے لاکھوں روپے کا سامان چوری

پشاور: پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آرٹی) کے ریچ 3 اسٹیشن سے لاکھوں روپے کا سامان چوری ہوگیا۔یونیورسٹی روڈ پربی آرٹی اسٹیشن سے رات کو سامان چوری کیا گیا جس کی مالیت 3 لاکھ روپے بتائی جاتی ہے۔پولیس نے چوری ..مزید پڑھیں

بنوں:خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی کی کاروائی ،500کلوگرام چائنہ سالٹ برآمد

بنوں:خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی بنوں ڈویژن کی ڈپٹی ڈائریکٹر ذیشان محسود کی ہدایت پر بڑی کاروائی ،500کلوگرام چائنہ سالٹ برآمد کرکے قبضے میں لے لیا تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی بنوں ڈویژن نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سجاد احمد کی ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع میں معدنی ذخائر کو علاقے کی ترقی کیلئے استعمال میں لانے پرخصوصی توجہ دی جائے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ہدایت

پشاور:محکمہ معدنیات اور معدنی ترقی نے پچھلے سال کی نسبت اس سال اپنے ریونیو میں 51 فیصد کا اضافہ کر دیا ہے ۔ گزشتہ سال معدنیات رائیلٹی کی مد محکمے نے 2.10 ارب روپے کا ریونیو اکھٹا کیا تھا جبکہ ..مزید پڑھیں

صوبائی وزیر صحت تیمورجھگڑا کاڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لکی مروت کا دورہ

پشاور: صوبائی وزیر صحت تیمور سلیم خان جھگڑا نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لکی مروت کا دورہ کیا اور ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر عبدالحسیب اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے انہیں ہسپتال میں مریضوں ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان:اسسٹنٹ کمشنر فواد خٹک کا کورونا ایس او پیزکے حوالے سے میرانشاہ مویشی منڈی کا دورہ

پشاور: ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر میرانشاہ فواد خٹک نے کورونا ایس او پیزکے حوالے سے میرانشاہ میں مال مویشی منڈی کا دورہ کیا۔اس موقع پراسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ کورونا وائرس کے ..مزید پڑھیں