ضلع انتظامیہ تاجروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے ، ڈپٹی کمشنر باجوڑ

باجوڑ: ایگریکلچر پروڈیوس ٹریڈرز فیڈریشن کا ایک وفد، بشمول باجوڑ اور دوسرے اضلاع کے تاجر نے ملک محمد علی سوہنی صدر آل پاکستان کے سربراہی میں ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد فیاض خان شیرپاو سے ملاقات کی۔ میٹنگ میں تاجر کو ..مزید پڑھیں

پولیس انٹی کارلفٹنگ سیل کی بڑی کاروائیاں، ایک ماہ کے دوران کروڑوں روپے مالیت کے نان کسٹم پیڈ گاڑیاں برآمد

مردان : پولیس انٹی کارلفٹنگ سیل کی بڑی کاروائیاں، گزشتہ ایک ماہ کے دوران مختلف صوبوں اور اضلاع سے کروڑوں روپے مالیت کے 28 سرقہ شدہ اور 03 نان کسٹم پیڈ گاڑیاں برآمدکرلیں۔تفصیلات کے مطابق ضلعی پولیس سربراہ ڈاکٹر زاہدا ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع میں بچیوں کی معیاری تعلیم، خوراک اور صحت تک رسائی کیلئے پروجیکٹ کا آغاز

پشاور : کے پی ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اور یونائیٹڈ نیشن ورلڈ فوڈ پروگرام ایجوکیشن ٹیم کے درمیان قبا ئلی اضلاع میں بچیوں کی معیاری تعلیم، خوراک اور صحت تک رسائی کے لئے درکار سہولیات کی فراہمی سے متعلق پروجیکٹ ..مزید پڑھیں

غفلت برتنے والےسرکاری افسران کیخلاف تادیبی کاروائی کی جاے گی ، ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان

پشاور: ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان نے اسسٹنٹ کمشنر میرانشاہ فواد خٹک کے ہمراہ لائن ڈیپارٹمنٹس کے دفاتر کا دورہ کیا۔ نادرہ آفس, ایجوکیشن آفس, لوکل گورنمنٹ آفس, ایر یگیشن آفس, زراعت آفس, ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس کا دورہ ..مزید پڑھیں

موٹروے پولیس کو عالمی سطح پر پذیر ائی ملی ہے ، سیکٹر کمانڈر ایم ون شاہ اسد خان

مردان:نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس سیکٹر کمانڈر ایم ون شاہ اسد خان نے کہا کہ موٹروے پولیس کو عالمی سطح پر جو پذیر ائی ملی ہے ۔اس میں تمام افسران اورجوانوں کی محنت ، حسن اخلاق اورجذبہ کارفرما ہے۔جو ..مزید پڑھیں

باجوڑ:ڈپٹی کمشنرفیاض شیرپاؤکاڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال خار باجوڑاور ایڈمنسٹریشن برانچ کا اچانک دورہ

پشاور: ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد فیاض خان شیرپاؤنے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال خار باجوڑ کا اچانک دورہ کیا اور ہسپتال کامعائنہ کیا۔اس موقع پر ایم ایس وزیر خان صافی، ڈی ایم ایس ڈاکٹر نصیب گل، انڈر ٹرینگ اسسٹنٹ کمشنرز اللہ نواز، ..مزید پڑھیں

ضلع اورکزئی میں جانوروں کی مختلف بیماریوں کی اولین ٹیسٹنگ لیبارٹری کی افتتاح

پشاور: ضلع اورکزئی میں جانوروں کی مختلف بیماریوں کی اولین ٹیسٹنگ لیبارٹری اور ویکسین بینک کی افتتاحی تقریب گزشتہ روز اپر اورکزئی کے شکر تنگی وٹرنری ہسپتال میں مشیر وزیر اعلی خیبر پختونخوا برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و فوکل پرسن ..مزید پڑھیں

قبا ئلی اضلاع میں اقلیتی برادری کے کاروبار کیلئے 10 کروڑ روپے کی مالی معاونت دی جائیگی ، وزیرزادہ

پشاور:وزیراعلی خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اقلیتی امور وزیرزادہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت اقلیتوں کی مالی معاونت اور انکی فلاح وبہبود کے لئے بھرپور اقدامات اٹھارہی ہے یہی وجہ ہے کہ گزشتہ مالی ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کے متاثرین کیلئے 18کروڑ 45لاکھ روپے جاری

پشاور : پراونشیل ڈیزاسٹر مینجمینٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم ای) خیبر پختونخواہ نے شمالی وزیرستان کے متا ثرین کیلئے ماہانہ امداد کی مد میں 18کروڑ 45لاکھ کے قریب رقم ریلیز کردی ہے جو آئندہ دوتین دن میں شمالی وزیرستان کے ..مزید پڑھیں