خیبرپختونخوا حکومت خواجہ سراؤں کی حالت کو بہتر بنانے کیلئے پرعزم ہے ، رابعہ بصری

پشاور: خواجہ سراؤں کے صوبائی اتحاد ٹرانس ایکشن , ٹرانسجنڈر ہیومن رائٹس کنسلٹنٹ نے پشاور میں خواجہ سراؤں کے لیے عید پیکج تقسیم کیا. خواجہ سرا تنظیموں کی جانب سے کہا گیا کے کرونا وائرس کے نتیجے میں خواجہ خواجہ ..مزید پڑھیں

عوام شجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں ، محمود خان

پشاور:خیبر پختونخوا میں مون سون شجرکاری مہم 2020 کا اجراء ،وزیر اعلی محمود خان نے وزیر اعلی ہاؤس پشاور کے سبزہ زار میں پودا لگا کر مہم کا باضابطہ افتتاح کیا۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے مون سون شجرکاری مہم ..مزید پڑھیں

اسفندیارولی نے ملک بھر میں یوم شہدائے پولیس 4 اگست بھرپور طریقے سے منانے کا اعلان کردیا

پشاو: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے ملک بھر میں یوم شہدائے پولیس 04اگست بھرپور طریقے سے منانے کا اعلان کردیا۔ باچاخان مرکز پشاور سے جاری بیان میں اے این پی سربراہ اسفندیارولی خان نے تمام کارکنان ..مزید پڑھیں

عید کے موقع پرصوبے کی سیاحتی مقامات بدستور بندر ہیں گے ، محمود خان

پشاور: وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے عید الاضحی کے موقع پر کورونا وبا کے ممکنہ پھیلاو کے پیش نظر احتیاطی تدابیر کے طور پر عید کا تہوار سادگی سے منانے کا فیصلہ کرتے ہوئے تمام کابینہ ممبران بشمول ..مزید پڑھیں

نوشہرہ : 9 سالہ کزن کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا چچازاد بھائی گرفتار

نوشہرہ کینٹ: نوشہرہ کے علاقے اکبرپورہ میں چچازاد نے نو سالہ کزن کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔اکبر پورہ پولیس نے بچی کیساتھ زیادتی کرنے والا ملزم چند گھنٹے کے اندر گرفتار کرلیا ۔متاثرہ بچی کے والدہ کی ..مزید پڑھیں

قبا ئلی اضلاع کے پولیس اہلکاروں کی فلاح و بہبودسب سے مقدم ہے، آئی جی پی خیبر پختونخوا

پشاور : انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ڈاکٹرثناء اللہ عباسی نے ضم شدہ اضلاع کے ریجنل اور ضلعی پولیس افسران کے ساتھ ویڈیو لنک کانفرنس کی صدارت کی۔ جس میں ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز، ڈی آئی جی آپریشنز، ..مزید پڑھیں

مویشی منڈ یوں میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی کی جائیگی ، اسسٹنٹ کمشنر لنڈی کوتل

خیبر: ڈپٹی کمشنر محمود اسلم وزیر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر لنڈی کوتل عمران خان کا لنڈی کوتل میں مویشی منڈی کا دورہ۔اسسٹنٹ کمشنر نے سینیٹائزر،ماسک اور حکومتی ضابطہ اخلاق کا جائزہ لیا۔مویشی منڈی میں آنیوالے بیوپاریوں اور عوام کو ..مزید پڑھیں