پولیس فورس کے شہداء کی قربانیوں کو ہمیشہ یادرکھا جائیگا ، ڈی پی او مردان

مردان :ملک بھرکی طرح خیبرپختونخوا ضلع مردان میں بھی 04 اگست یوم شہدائے پولیس نہایت عقیدت واحترام اور شایان شان طریقے سے منایا گیا۔ اس سلسلے میں نمازفجرکے بعدضلع بھرکے پولیس تھانوں اور پولیس لائنز مساجد میں قران خوانی کا ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخواپولیس کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں ، محمودخان

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے خیبرپختونخوا پولیس کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس صوبے کی بہادر پولیس نے عوام کے جان ومال کے تحفظ اور امن عامہ کے قیام کیلئے قربانیوں کی لازوال ..مزید پڑھیں

کوہاٹ میں سیاحت کے فروغ کیلئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں ، ضیاء اللہ بنگش

کوہاٹ:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی ضیاء اللہ بنگش نے کہا ہے کہ کوہاٹ میں سیاحت کے فروغ کے لئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں تاکہ تانڈہ ڈیم سمیت دیگر سیاحتی مقامات کو مزید بہتر بناکر عوام کو ..مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ محمود خان کا پلاسٹک کی تھیلیوں کے استعمال پر پابندی کا حکم

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے صوبہ بھر میں پولی تھین بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کرنے اور تمام ضلعی انتظامیہ کو فیصلے پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ اور واضح کیا ہے کہ ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت اور فیس بک کا آگاہی مہم کیلئے مشترکہ کاوشوں پر اتفاق

پشاور : خیبرپختونخوا حکومت اور سوشل میڈیا ایپلیکیشن فیس بک نے صوبے میں آگاہی مہمات کے لیے مشترکہ کاوشیں کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ فیس بک کورونا وائرس، انسداد پولیو اور صفائی کے حوالے سے عوام میں آگاہی پھیلانے میں ..مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی نے سندھ کا بیڑا غرق کیا ہے ، شوکت یوسفزئی

پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیر محنت اور ثقافت شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے سندھ اور سندھیوں کا بیڑا غرق کیا ہے بارہ سال سے سندھ میں برسرِ اقتدار رہنے کے باوجود آج بھی کراچی بارش ہونے کے ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت خواجہ سراؤں کی حالت کو بہتر بنانے کیلئے پرعزم ہے ، رابعہ بصری

پشاور: خواجہ سراؤں کے صوبائی اتحاد ٹرانس ایکشن , ٹرانسجنڈر ہیومن رائٹس کنسلٹنٹ نے پشاور میں خواجہ سراؤں کے لیے عید پیکج تقسیم کیا. خواجہ سرا تنظیموں کی جانب سے کہا گیا کے کرونا وائرس کے نتیجے میں خواجہ خواجہ ..مزید پڑھیں