ضلع مردان میں یوم جشن آزادی پورے جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا

مردان:ملک بھر کی طرح ضلع مردان میں یوم جشن آزادی پورے جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا،پرچم کشائی اور سلامی کی پروقار تقریب سے دن کا باقاعدہ آغاز کیا گیا۔یوم آزادی کے مبارک دن کی اہمیت کو دلوں میں اجاگر ..مزید پڑھیں

نوشہرہ : مختلف ملٹی نیشنل کمپنیوں کے جعلی شیمپو بنانے کی فیکٹری سیل

نوشہرہ : مختلف ملٹی نیشنل کمپنیوں کے جعلی شیمپو بنانے کا کارخانہ سیل, لاکھوں روپوں مالیت کا مختلف جعلی سامان، شیمپو، ملٹی نیشنل برانڈ پیکنگ، بوتلیں، مشینری اور دیگر آلات برآمد, دو ملزمان گرفتار۔ڈسٹرکٹ پولیس افیسر نجم الحسنین کو باوثوق ..مزید پڑھیں

بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح کل جمرات کوہوگا

پشاور:پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت کا عظیم الشان منصوبہ بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی ) کا افتتاح کل (جمرات) کوہوگا۔منصوبے کی تعمیر کیلئے خیبرپختونخوا حکومت نے 2013ء میں ایشیائی بینک سے تکینکی مدد کی درخواست کی جس ..مزید پڑھیں

مردان: گھر سے چوری کرنے والے چور گروہ کے دو ملزمان گرفتار

مردان:تھانہ طورو پولیس نے گھر سے چوری کرنے والے چور گروہ کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا، مال مسروقہ بھی برآمد۔تفصیلات کے مطابق مدعی مقدمہ محمد عامر سکنہ محی الدین کوٹھے طورو نے مورخہ 07اگست کو اپنے تالہ بند ..مزید پڑھیں

گورنر خیبر پختونخوا سے ائیر وائس مارشل سدرن ایئر کمانڈ کی ملاقات

پشاور:گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان سے ائیر وائس مارشل سید فواد مسعود حاتمی کمانڈنگ سدرن ایئر کمانڈ نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک فضائیہ کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ اس موقع پر گورنرشاہ فرمان ..مزید پڑھیں

چکدرہ: افغان ہوٹل مالک نے پاکستا نی پرچم کو نذر آتش کردیا ، علاقے کے لوگوں کا ہوٹل پر دھاوا

چکدرہ:پاکستان میں سب سے زیادہ جرائم، غنڈہ گردی اور لوٹ مار سمیت ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے متعلق ماضی میں خود افغانیوں کے کئی اعترافی بیانات سامنے آ چکے ہیں۔ لیکن اب افغانیوں نےسبز ہلالی پرچم کی بے ..مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے نصاب میں حضور ﷺ کی سوانح حیات شامل کرنے کا حکم

پشاور: خیبرپختونخوا میں نصاب میں حضور ﷺ کی سوانح حیات شامل کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے سرکاری سکولوں کے تدریسی نصاب میں حضور نبی کریم ﷺ کی سوانح حیات کے حوالے ..مزید پڑھیں

اقراء تحفظ تعلیم آرگنائزیشن خیبر پختونخوا کاہنگامی اجلاس کل بروز ہفتہ مردان میں ہوگی

مردان:اقراء تحفظ تعلیم آرگنائزیشن صوبہ خیبر پختونخوا نےضلع مردان کے تمام پرائیویٹ سکولز کے اونرز کا ایک ہنگامی اجلاس کل بروز ہفتہ 8 اگست بوقت 4 بجے سہ پہر کو سابق ناظم کے حجرہ شوگر مل روڈ وحید آباد نزد ..مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں کشمیری بدترین دہشتگردی کا سامنا کررہے ہیں ، ایمل ولی خان

پشاور:عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہاے این پی کیلئے دہشتگردی کسی شکل میں قابل قبول نہیں۔مقبوضہ کشمیر میں کشمیری بدترین دہشتگردی کا سامنا کررہے ہیں۔مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں،جنیوا معاہدے کے مطابق ..مزید پڑھیں

ہم نہ پہلے ہندوستانی تھے اور نہ کبھی ہونگے ، ڈاکٹر سید مجاہد گیلانی

مردان: حریت رہنماء سید علی گیلانی کے پوتے اور معرو ف خاتون حریت رہنماء آسیہ اندرابی کے بھانجے ڈاکٹر سید مجاہد گیلانی نے کہا ہے کہ کشمیری کب تک بھارت کا ظلم سہتے رہیں گے، کشمیر بھارت کا حصہ نہیں ..مزید پڑھیں