اے این پی یو اے ای اسرائیل معاہدے کی مذمت کرتی ہے ، ایمل ولی خان

پشاور:عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہاے این پی یو اے ای اسرائیل معاہدے کی مذمت کرتی ہے۔مظلوم اقوام کی نمائندہ جماعت ہونے کے ناطے فلسطینیوں کی حق خودرادیت کی حمایت کرتے ہیں۔تمام امت ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیرتیمورجھگڑا کا عوام کے ہمراہ پشاور بی آر ٹی میں حیات آباد تک کا سفر

پشاور:خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ و صحت تیمور سلیم جھگڑا کا پشاور کی عوام کے ہمراہ پشاور بی آر ٹی میں آفس سے حیات آباد تک کا سفر۔ صوبائی وزیر نے پشاور بی آر ٹی کے عملے کے علاوہ عام عوام ..مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت کا یکم محرم الحرام کو تعطیل دینے کا اعلان

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے یکم محرم کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا، تعطیل مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چاند کے اعلان سے مشروط ہوگی۔ خیبر پختونخوا حکومت نے یکم محرم الحرام کو صوبہ میں عام تعطیل کا اعلان ..مزید پڑھیں

صوبے میں ناروا لوڈشیڈنگ ناقابل برداشت ہے ، ثمر ہارون بلور

پشاور:عوامی نیشنل پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات اور رکن خیبر پختونخوا اسمبلی ثمر بلور نے بجلی کی لوڈشیڈنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ محض اعلانات کے بجائے بجلی بحران کے خاتمہ کے لئے ..مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت کا ٹورازم پولیس کے قیام کیلئے 300 نئی آسامیاں پیدا کرنے کی منظوری

پشاور:خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں سیاحت کے فروغ کے سلسلے میں ایک اور اہم قدم کے طور پر ٹورازم پولیس کے قیام کے لئے 300 نئی آسامیاں پیدا کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ابتدائی طور پر صوبے کے سیاحتی ..مزید پڑھیں

نوشہرہ : 6 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم گرفتار

نوشہرہ: پولیس نے چھ سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نوشہرہ نجم الحسنین کے مطابق بچی سے زیادتی اور اسے قتل کرنے والا ملزم بچی کا ..مزید پڑھیں

جشن آزادی پر مولانا کی خاموشی معنی خیز ہے ، کامران بنگش

پشاور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش نے 14 اگست پر مولانا فضل الرحمان کی خاموشی معنی خیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 15 اگست کو مولانا فضل الرحمان کی جانب سے باچا خان مرکز میں پریس ..مزید پڑھیں

ضلع مردان میں یوم جشن آزادی پورے جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا

مردان:ملک بھر کی طرح ضلع مردان میں یوم جشن آزادی پورے جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا،پرچم کشائی اور سلامی کی پروقار تقریب سے دن کا باقاعدہ آغاز کیا گیا۔یوم آزادی کے مبارک دن کی اہمیت کو دلوں میں اجاگر ..مزید پڑھیں

نوشہرہ : مختلف ملٹی نیشنل کمپنیوں کے جعلی شیمپو بنانے کی فیکٹری سیل

نوشہرہ : مختلف ملٹی نیشنل کمپنیوں کے جعلی شیمپو بنانے کا کارخانہ سیل, لاکھوں روپوں مالیت کا مختلف جعلی سامان، شیمپو، ملٹی نیشنل برانڈ پیکنگ، بوتلیں، مشینری اور دیگر آلات برآمد, دو ملزمان گرفتار۔ڈسٹرکٹ پولیس افیسر نجم الحسنین کو باوثوق ..مزید پڑھیں