پشاور میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ، داعش کے 3 دہشت گرد گرفتار

پشاور:پشاورپولیس اور سی ٹی ڈی کی بڑی کاروائی، محرم الحرام میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، پشاور میں پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا اور 3 دہشت گردوں کو گرفتار ..مزید پڑھیں

غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ، صارفین پیسکو کے خلاف ایف آئی آر درج کرسکتے ہیں ، پشاور ہائیکورٹ

پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے، 7 صفحات پر مشتمل فیصلہ چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ نے تحریر کیا ہے، عدالت کا واپڈا کو بجلی بل ادا کرنے والے صارفین کو بلاتعطل ..مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے لئے لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم پر سٹے آرڈر دے دیا

پشاور:پشاور ہائی کورٹ نے پشاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کو نئی ہاوسنگ سوسائٹی کو این او سی دینے سے عارضی طور پر روکتے ہوئے سٹے آرڈر جاری کردیا۔چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ اور جسٹس اکرام اللہ خان پر مشتمل دو روکنی بنچ ..مزید پڑھیں

جنوبی اضلاع کی ترقی اور عوام کا معیار زندگی بہتر بنانا ترجیحات میں شامل ہے،تیمور جھگڑا

کوہاٹ:خیبرپختونخوا کے وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم خان جھگڑا نے کہا کہ صوبے کے جنوبی اضلاع قدرتی وسائل سے مالا مال ہیں اور صوبے کو معاشی طور پر مزید مستحکم بنانے میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔ کوہاٹ ..مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس

پشاور: وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس سول سیکرٹریٹ پشاور میں منعقد ہوا جس میں صوبائی وزراء، مشیر، معاونین خصوصی، چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور انتظامی سیکرٹریز نے شرکت کی۔اجلاس میں کابینہ ..مزید پڑھیں

اقراء تحفظ تعلیم آرگنائزیشن خیبرپختونخوا کا یکم ستمبر کو دھر نے میں شرکت کا اعلان

مردان(عبداللہ شاہ بغدادی)اقراء تحفظ تعلیم آرگنائزیشن خیبرپختونخوانے یکم ستمبر کو دھر نے میں شرکت کا اعلان کر دیا، مطالبہ ہے کہ دیگر شعبوں کی طرح تعلیمی ادارے بھی کھولے جائیں، مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو آئندہ کا لائحہ عمل ..مزید پڑھیں

حکومت کیلاش ثقافت کو دنیا بھر میں متعارف کرانے کیلئے اقدامات کرے گی ، شوکت یوسفزئی

چترال : خیبرپختونخوا کے وزیر محنت و ثقافت شوکت علی یوسفزئی نے کہا ہے کہ کیلاش ثقافت دنیا کی واحد اور منفرد ثقافت ہے جو صدیوں سے زندہ ہے اور اپنی اصل صورت میں بحال ہے ۔اس کو نہ صرف ..مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ محمود خان نے حیات آباد میں بی آر ٹی کے فیڈر روٹس پر زو بس سروس کا افتتاح کر دیا

پشاور:وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے حیات آباد میں بی آر ٹی کے فیڈر روٹس پر “زو بس “سروس کا افتتاح کر دیا۔ ابتدائی طور پر یہ بسیں حیات آباد کے تین مختلف روٹس پر چلیں گی۔ فیڈر روٹس ..مزید پڑھیں

رستم: فوڈ اتھارٹی مردان کی ٹیم کا مضر صحت مشروم کھانے سے متاثرہ خاندان تک رسائی

مردان: کے پی فوڈ اتھارٹی مردان کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد آصف چمکنی کی ہدایت پرفوڈ اتھارٹی ٹیم کی رستم کے پہاڑی علاقے بیڑوچ میں مضر صحت مشروم کھانے کی شکایت پر کامران کی گھر تک رسائی ، درخت پر اگنے ..مزید پڑھیں