وزیراعلیٰ محمود خان کا حالیہ بارشوں اور سیلابوں کی وجہ سے متاثرہ علاقوں کا تفصیلی جائزہ

پشاور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے اپنے دورہ سوات کے موقع پر جمعہ کے روز حالیہ بارشوں اور سیلابوں کی وجہ سے متاثرہ علاقوں کا تفصیلی جائزہ لیا اور ہونے والے نقصانات و بحا لی کی سرگرمیوں کا بھی معائنہ کیا۔ ..مزید پڑھیں

‏خیبر پختونخوا اسمبلی نے ہر سال 4 ستمبر عالمی یوم حجاب منانے کی قرارداد منظور کر لی ،‏عوامی نیشنل پارٹی کی مخالفت

پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی نے 4 ستمبر یوم حجاب کے طور پر منانے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی ۔ اس حوالے سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ کی صوبائی اسمبلی میں جماعت ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں اورسیلاب سے 48 افرادجاں بحق، 67 زخمی

پشاور: خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اورسیلاب سے ہونیوالی نقصانات کی رپورٹ جاری کردی،پی ڈی ایم اے کے مطابق طوفانی بارشوں اورسیلاب سے اب تک 48 افرادجاں بحق جبکہ67افراد زخمی ہوئے، 191 گھروں کوجزوی 94گھرمکمل تباہ ہوئے۔پی ڈی ایم اے کی ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع ، 2 صوبائی وزراء نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

پشاور : خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع، دو صوبائی وزراء نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔گورنر ہاؤس پشاور میں صوبائی وزراء کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی جس میں رکن صوبائی اسمبلی شہرام خان ترکئی اور باجوڑ سے منتخب رکن ..مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ کا وادی کیلاش کے قدیم درختوں کی کٹائی روکنے کا حکم

پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے چترال کی وادی کیلاش میں قدیم درختوں کی کٹائی روکنے کا حکم دے دیا۔پشاور ہائی کورٹ میں جنگلات کی کٹائی سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس قیصر رشید اور جسٹس ناصر محفوظ نے کی۔دوران سماعت جسٹس ..مزید پڑھیں

مالاکنڈ ڈویژن کیلئے ہائی الرٹ جاری ، دریائے سوات میں پانی کے بہاو میں تشویش ناک حد تک اضافہ

سوات : مالاکنڈ ڈویژن کیلئے ہائی الرٹ جاری، تمام ہوٹلوں کو ہنگامی طور پر بند کر دیا گیا، ملک بھر کے سیاحوں کو علاقے سے نکال دیا گیا اور واپس نہ آنے کی ہدایت ، دریائے سوات میں پانی کے ..مزید پڑھیں

دریائے سوات اور ندی نالوں کے بہاو میں اضافہ

سوات : سوات کے بالائی علاقوں بحرین اور مدین میں دریائے سوات اور ندی نالوں کے بہاو میں اضافہ ہوگیاجس کے باعث سیلاب کا خدشہ ہے۔دریائے سوات اور ندی نالوں میں طغیانی کے بعد دریا کنارے موجود علاقوں میں سیلاب ..مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے تباہی،11افراد جاں بحق، 26سے زائد زخمی

پشاور:خیبرپختونخوا میں تین روزسے جاری بارشوں نے تباہی مچادی ہے 11 افراد جاں بحق اور 26 سے زائد زخمی ہوگئے۔ سوات‘ شانگلہ‘ مانسہرہ‘ صوابی‘ مردان‘ چترال‘ نوشہرہ‘ کرک‘ چارسدہ‘ پشاور‘ ملاکنڈ‘ دیر سمیت متعدد اضلاع زیادہ متاثر ہیں‘ ضم قبا ..مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ،کورونا سے نمٹنے کیلئے خیبرپختونخوا حکومت کی حکمت عملی اور کارکردگی کی پذیرائی

پشاور: نیشنل کوآرڈنیشن کمیٹی کا اجلاس وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمو دخان اپنی ٹیم کے ہمراہ بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس میں شرکت کی۔ وزیراعظم آزاد کشمیر کے علاوہ دیگر تینوں صوبوں اور ..مزید پڑھیں

شہید سب انسپکٹر محمد اقبال خان کی نمازہ جنازہ پولیس لا ئن مردان میں ادا کی گئی

مردان:شہید سب انسپکٹر محمد اقبال خان کی نمازہ جنازہ پولیس لا ئن مردان میں ادا کی گئی۔نمازہ جنازہ میں آر۔پی۔او مردان شیراکبر،ڈی پی او مردان ڈاکٹر زاھد اللہ اور دیگر پولیس آفسران واہلکاروں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ تفیصلات ..مزید پڑھیں