پشاور بی آر ٹی بسوں میں تکنیکی خرابی دور کرکے جلد فعال کریں گے ، کامران بنگش

پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا کامران بنگش نے بتایا ہے کہ پشاور کی بی آر ٹی بسوں میں آگ لگنے کی تحقیقاتی رپورٹ جاری کریں گے اور ذمہ داروں کیخلاف کارروائی بھی ہوگی ۔ چینی کمپنی کی طرف سے بتایا گیا ..مزید پڑھیں

صوابی پولیس کا موٹروے کے حدود میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن ، 35 مشکوک افراد گرفتار

صوابی:سرکل رزڑ پولیس کا موٹروے کے حدود میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن 35 مشکوک افراد گرفتار،موٹروے کیساتھ ساتھ رہائش پذیر باشندوں کا ڈیٹا حاصل،گزشتہ ہفتہ موٹر وے پر رونماء ہونے والے واقعے پر ڈی پی او صوابی کی ہدایات پر ..مزید پڑھیں

گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان سے کمانڈنٹ فرنٹیئر کانسٹیبلری معظم جاہ انصاری کی ملاقات

پشاور: گورنرخیبرپختونخواشاہ فرمان سے گورنرہاؤس پشاور میں کمانڈنٹ فرنٹیئر کانسٹیبلری معظم جاہ انصاری نے ملاقات کی۔ملاقات میں صوبہ بھرمیں امن و امان کی صورتحال اور ایف سی کے پیشہ ورانہ امور پرتبادلہ خیال کیا۔ گورنرشاہ فرمان نے دہشت گردی کیخلاف ..مزید پڑھیں

پشاور پولیس کی بڑی کاروائی ، خواجہ سراء گل پانڑا قتل کیس میں مرکزی ملزم گرفتار

پشاور : پشاور پولیس کی بڑی کاروائی، خواجہ سراء شکیل عرف گل پانڑا قتل کیس میں مرکزی ملزم گرفتار.تفصیلات کے مطانق مورخہ 9 ستمبر کو تہکال میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا جس میں خواجہ سراء کمیونٹی سے تعلق ..مزید پڑھیں

بین الافغان مذاکرات کا آغاز خوش آئند ہے ، اسفندیارولی خان

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے دوحہ قطر میں جاری بین الافغان مذاکرات کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ مذاکراتی عمل نتیجہ خیز ثابت ہوگی۔ باچاخان مرکز پشاور سے جاری بیان میں ..مزید پڑھیں

ترکی وفد کی ضیاء اللہ بنگش کے ہمراہ پشاور میوزیم کا دورہ

پشاور: صوبہ خیبرپختونخوا میں مذہبی سیاحت،آثارقدیمہ کے تاریخی مقامات اور سیاحت کے فروغ کیلئے ترکی کی ایک وفد نے صوبائی وزیر ضیاء اللہ بنگش کے ہمراہ پشاور میوزیم کادورہ کیا،پشاور میوزیم کے افسران نے وفد اور ضیاء اللہ بنگش کا ..مزید پڑھیں

کوہاٹ ڈویژن کو رواں سال رائلٹی کے 3 ارب روپے ملیں گے، تیمور جھگڑا

پشاو: خیبرپختونخوا کے کوہاٹ ڈویژن کو تیل اور گیس کی مد میں رواں سال 3 ارب روپے کی رائلٹی ملے گی۔ جنوبی اضلاع قدرتی وسائل سے مالا مال ہیں اور ان وسائل کو بہتر طریقے سے استعمال میں لا کر ..مزید پڑھیں

مردان پولیس کی اہم کارروائی ، 2 بین الاضلاعی ڈکیت گروہ گرفتار

مردان:مردان پولیس کی اہم کارروائی،شہری علاقوں تھانہ ہوتی، پار ہوتی، سٹی اور شیخ ملتون کی حدودمیں تاجروں کو اسلحہ کی نوک پر لوٹنے والے02 بین الاضلاعی ڈکیت گروہ گرفتار۔واردات میں استعمال ہونے والے 02 موٹر سائیکل،04 عدد پستول اور لوٹے ..مزید پڑھیں

ڈی آئی خان: دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے سی ٹی ڈی اہلکار رفیع اللہ مروت شہید ہوگئے

سرائے نورنگ : ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے سی ٹی ڈی اہلکار رفیع اللہ خان مروت زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے ،واضح رہے کہ محرم الحرام میں 25 اگست کو ..مزید پڑھیں