صوبائی وزیر تیمور جھگڑا نے سینٹرل جیل پشاور میں نئے میڈیکل وارڈ کا افتتاح کر دیا

پشاور:خیبرپختونخوا کے وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم خان جھگڑا اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے جیل خانہ جات تاج محمد ترند نے سینٹرل جیل پشاور میں نئے میڈیکل وارڈ کا افتتاح کیا۔ نئے میڈیکل وارڈ میں ..مزید پڑھیں

پاکستان میں تعینات جرمن سفیر کا تخت بھائی مردان کے تاریخی مقامات کا دورہ

پشاور(عبداللہ شاہ بغدادی) گزشتہ کئی دہائیوں سے دہشت گردوں کے حملوں میں مسلسل اضافے کے بعد پاکستان پر دہشت گردی کا ٹیگ لگا دیا گیا تھا جس کی وجہ سے سفارتی سطح پر بھی پاکستان کے تعلقات کافی حد تک ..مزید پڑھیں

مردان:ریسکیو1122 نے خدمت و امانت داری کی مثال قائم کردی

مردان: ریسکیو1122 کی خدمتگاری و امانت داری بے مثال، سڑک حادثے میں جاں بحق شخص سے بطور امانت محفوظ کی گئی نقدی، سونے کا زیور اور دیگر سامان ورثاء کے حوالے کر دیا.ریسکیو مردان کے ترجمان بلال جلال نے تفصیلات ..مزید پڑھیں

صحت کارڈ پلس کا اجرا ریاست مدینہ میں عوام کے فلاح و بہبود کی جانب ایک اور قدم ہے، کامران بنگش

پشاور: وزیر اعلی کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش نے خیبر پختونخوا کے عوام کے لیئے صحت کارڈ پلس کے اجرا کو ریاست مدینہ میں عوام کی فلاح و بہبود کی جانب ایک اور قدم قرار دیا ہے وہ ..مزید پڑھیں

مردان: کے پی فوڈ اتھارٹی کی گڑھی کپورہ میں بڑی کارروائی، 10 کریانہ سٹورز سیل

مردان: کے پی فوڈ اتھارٹی کی گڑھی کپورہ میں بڑی کارروائی، 10 کریانہ سٹورز سیل،تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا فوڈاتھارٹی کی ٹیم نے ڈپٹی ڈائر یکٹر فوڈ اتھارٹی آصف چمکنی کی ہدایت پراسسٹنٹ ڈائریکٹر فرخندہ جبین کی قیادت میں فوڈ ..مزید پڑھیں

صحت انصاف کارڈ،خیبر پختونخوا کے ہر شہری کے شناختی کارڈ پر تبدیل ہوچکا ہے

پشاور:خیبرپختونخوا حکومت نے پورے صوبے کیلئے ہیلتھ کارڈ کا اعلان کیا تھا جس کا آغاز 31 اکتوبر کو ملاکنڈ ڈویژن کے اضلاع سے ہو چکا ہے اور بعد ازاں اس کا دائرہ کار مرحلہ وار پورے صوبے تک پھیلایا جائے ..مزید پڑھیں

صوبائی حکومت کا دھماکہ متاثرین اور شہداء کیلئے امدادی پیکج کا اعلان

پشاو: صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان کے پشاور میں واقع مدرسے میں ہونے والے دھماکے کے متاثرین اور شہداء کے لیے امدادی پیکج کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت کی طرف سے اعلان کردہ امدادی پیکج کے ..مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا زیتون کی پیداوار کے حوالے سے انتہائی ذرخیز ہے ، گورنر شاہ فرمان

پشاور: گورنرخیبرپختونخواشاہ فرمان نے ریگی للمہ کا دورہ کیا اور پاکستان کسٹم پشاور کے زیراہتمام منعقدہ شجرکاری تقریب میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی اور اس موقع پر ” گورنرفروٹس فارآل پروگرام ” کے تحت زیتون کا پودا لگایا۔ اس ..مزید پڑھیں

صوبائی وزیرتیمور جھگڑا کا وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا ہنگامی دورہ

پشاور: پشاور کے مدرسے میں ہونے والے دھماکے کے بعدصوبائی وزیر صحت تیمور جھگڑا کا وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا ہنگامی دورہ، تیمور جھگڑا کا ایل آر ایچ میں دیر کالونی دھماکے کے زخمیوں ..مزید پڑھیں

مدرسہ دھماکہ اے پی ایس کے بعد دوسرا بڑا سانحہ ہے، شوکت یوسفزئی

پشاور: خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت نے پشاور کے مدرسے میں ہونے والے دھماکے کو آرمی پبلک اسکول کے بعد دوسرا بڑا سانحہ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر شوکت یوسف زئی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ..مزید پڑھیں