چارسدہ : تحریک طالبان گروپ سے تعلق رکھنے والے خطرناک دہشت گردگرفتار

چارسدہ :پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کامیاب کاروائی، تحریک طالبان گروپ کے خطرناک دہشت گرد تھانہ سروکلے کی حدودمیں گرفتار، گرفتار دہشت کے قبضہ سے دو ہینڈ گرنیڈ اور 1ایس ایم جی برآمد،دہشت گرد کے خلاف سی ٹی ..مزید پڑھیں

پشاور میوزیم کا دوبارہ بحالی پر کام شروع

پشاور:پشاور میوزیم کا دوبارہ بحالی پر کام شروع ،آثار قدیمہ کے ٹیکنیکل حکام نے پشاور میوزیم کے عمارت کی تحفظ اور بحالی کے جاری کام کا معائنہ کیا انہوں نے کنٹریکٹر کو موقع پر ہدایات بھی جاری کی۔پشاور میوزیم تاریخی ..مزید پڑھیں

پشاور:ڈائریکٹر آرکیالوجی خیبر پختونخوا ڈاکٹر عبدالصمد سے پاکستان میں قائم اٹالین آرکیالوجیکل مشن کے ڈائریکٹر کی ملاقات

پشاور:ڈائریکٹر آرکیالوجی اینڈ میوزیم ڈاکٹر عبدالصمد سے پاکستان میں قائم اٹالین آرکیالوجیکل مشن کے ڈائریکٹر ڈاکٹر لوکا ماریا اولیو ویری نے ملاقات کی۔ مشن کے ڈائریکٹر نے ڈاکٹر عبدالصمد کو سوات میں اپنے ادارے کے 56 سالہ ریسرچ پر بریفنگ ..مزید پڑھیں

خواجہ سراؤں کو حج وعمرہ کی اجازت دی جائے، خیبرپختونخوا اسمبلی میں قراردادجمع

پشاور : خواجہ سراؤں کوحج اورعمرے کی سعادت حاصل کرنے کی اجازت دینے کیلئے پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما نگہت یاسمین اورکزئی نے آوازاٹھالی، خاتون رکن خیبرپختونخوااسمبلی نے اس حوالے سے صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ میں باقاعدہ قرارداد بھی جمع کرادی ہے، ..مزید پڑھیں

گورنرشاہ فرمان کی زیرصدارت زرعی یونیورسٹی پشاورکا7واں سینٹ اجلاس، یونیورسٹی ملازمین کی اپ گریڈیشن کی منظوری

پشاور:گورنرخیبرپختونخواشاہ فرمان نے کہاہے کہ صوبہ کی پبلک سیکٹرز یونیورسٹیوں میں مالی بحران اور بجٹ کے مسائل کی اصل وجوہات کو دیکھناچاہیے، بجٹ کی تیاری اوراخراجات کی ترجیحات کا جائزہ لینے کی اشد ضرورت ہے۔ یہ بات انہوں نے زرعی ..مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا صوبے میں سیاحتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے محکمہ سیاحت کے تحت جاری منصوبوں پراطمینان کا اظہار

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمو دخان نے صوبے میں سیاحتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے محکمہ سیاحت کے تحت جاری منصوبوں پر اب تک کی پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو انٹگرٹیڈ ٹوارزم زونز کے منصوبوں پر خصوصی ..مزید پڑھیں

ملازمین کے تبادلوں پر کسی بھی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،وزیراعلیٰ محمودخان

پشاور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے تمام ورکس ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت کی ہے کہ دسمبر کے آخر تک ترقیاتی منصوبوں کے ٹھیکوں کیلئے ای ورک آرڈرز سسٹم متعارف کروانے سمیت کنٹریکٹرز کو ترقیاتی منصوبوں کا ٹھیکہ ملنے کے دس دنوں کے ..مزید پڑھیں

مشال قتل کیس، مرکزی ملزم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کرنے کا حکم

پشاور:پشاور ہائی کورٹ نے مشال قتل کیس کے مجرم عمران کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا۔ہائی کورٹ نے مشال قتل کیس میں مجرموں کی اپیلوں کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی ملزم عمران کی سزائے موت کو ..مزید پڑھیں

پشاور میں ایک اور بچی درندگی کا شکار، جلی ہوئی لاش مقامی قبرستان سے برآمد

پشاور: پشاور میں ایک اور بچی درندگی کا شکارہوئی، 7 سالہ بچی کی جلی ہوئی لاش قبرستان سے برآمد ہوئی، پولیس ذرائع کے مطابق بچی کی شناخت لیہ نام سے ہوئی ہے، بچی کی گمشدگی کی رپورٹ کل تھانہ بڈھ ..مزید پڑھیں