ڈیوٹی اینڈ ٹیکس فری بلٹ پروف گاڑیوں کے حوالے سے جعلی خبر پر نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کو پیمرا کا شوکاز نوٹس جاری

ڈیوٹی اینڈ ٹیکس فری بلٹ پروف گاڑیوں کے حوالے سے جعلی خبر دینے پر نجی ٹیلی ویژن چینل ایکسپریس نیوز کو پیمرا نے شوکاز نوٹس جاری کردیا.ایکسپریس نیوز نے ایک خبر دی تھی جس کا عنوان تھا “اعلیٰ فوجی افسران ..مزید پڑھیں

ایف بی آر کی ڈیوٹی اورٹیکس فری بلٹ پروف گاڑیوں کی اجازت سے متعلق ایس آراو جاری کرنے کی تردید

اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ڈیوٹی اورٹیکس فری بلٹ پروف گاڑیوں کی اجازت سے متعلق ایس آراو جاری کرنے کی تردید کی ہے۔ہفتہ کویہاں جاری بیان میں ایف بی آرکے ترجمان نے کہاہے کہ میڈیا کے بعض ..مزید پڑھیں

بھارت کا پردہ فاش، پاکستان اور چین مخالف ہزاروں ٹوئٹر اکاؤنٹس کا انکشاف

اسلام آباد: بھارت کے اوچھے ہتھکنڈے ایک بار پھر بے نقاب ہوگئے۔ پاکستان اور چین کو نشانہ بنانے والے ہزاروں بھارتی اکاؤنٹ پکڑے گئے۔بھارت کی پاکستان اور چین خلاف مکروہ کارروائیاں ایک بار پھر پکڑی گئیں۔ ٹوئٹر نے پاکستان اورچین ..مزید پڑھیں

پاکستان ’مردہ باد‘ کہنے والے افغانیوں کو یہاں رہنے کا حق نہیں،نور عالم خان

اسلام آباد: افغان شہریوں کی پاکستان میں غیرقانونی موجودگی پر اراکین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پھٹ پڑے، نور عالم خان نے کہا ہے کہ افغان پاکستان میں رہتے ہوئے پاکستان کیلئے مردہ باد کا نعرہ لگاتے ہیں ان کو یہاں رہنے ..مزید پڑھیں

پاکستانی معیشت کے خلاف گھناؤنی سازش،امدادی بوری کی تصویر کو پاکستان کی بنا کر کیا گیا جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

پاکستانی معیشت کے خلاف گھناؤنی سازش کا ایک اور نمونہ سامنے آگیا۔آٹے کی ایک امدادی بوری کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل کر کے پروپیگنڈا کیا گیا کہ غیر ملکی امدادی سامان پاکستان میں دکانوں پر فروخت کیا جا رہا ..مزید پڑھیں

کھوسٹ ہرنائی سیکورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں شدید زخمی ڈرائیور صحتیاب

کوئٹہ: 13 اگست کی رات کو بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے کھوسٹ میں دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کیا گیا ہے جس میں ہونے والی جھڑپ میں پاک فوج کے 2 جوان شہید ..مزید پڑھیں

اداروں کے خلاف گھناونی مہم میں ملوث ہونے والوں کی شناخت ہو گئی،تحقیقاتی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش

اداروں کے خلاف گھناونی مہم ملوث ہونے والوں کی شناخت ہو گئی،تحقیقاتی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کی گئی ہے،وزرات داخلہ نے متعلقہ اداروں کو ہدایت جاری کردی،500 سے زائد صفحات پر مشتمل رپورٹ وزیر اعظم شہباز شریف کو پیش ..مزید پڑھیں

عمران خان کے فوج سے متعلق بیان پر آرمی میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ فیصل آباد میں ہونے والے سیاسی جلسے کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے پاک فوج کی سینئر قیادت کے بارے میں ہتک آمیز اور انتہائی غیر ضروری بیان ..مزید پڑھیں

وزارت دفاع کا پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی اور ویٹرنز آف پاکستان سے لاتعلقی کا اعلان

اسلام آباد: وزارت دفاع نے سابق فوجیوں کی تنظیموں سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی اور ویٹرنز آف پاکستان سمیت دیگر غیر رجسٹرڈ تنظیموں کا پاک فوج کے ساتھ کوئی تعلق ..مزید پڑھیں

شاندانہ گلزار کا سیلاب متاثرین کی امداد میں کرپشن کا الزام جھو ٹا نکلا

پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار نے سیلاب متاثرین کی امداد میں کرپشن کا الزام عائد کر دیا۔شاندانہ گلزار نے برطانوی ریڈیو کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں سب سے بڑا مسئلہ اعتماد کا ہے۔پی ٹی آئی رہنما ..مزید پڑھیں