سوات میں اسکول وین پر حملہ دہشت گردی نہیں بلکہ غیرت کے نام پر قتل کا واقعہ تھا، انسپکٹرجنرل پولیس خیبر پختونخوا

سوات: خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کی تحصیل چار باغ میں ایک سکول وین پر حملے اور ڈرائیور کی ہلاکت کے معاملے پر صوبے کے پولیس سربراہ کا کہنا ہے کہ سوزوکی وین پر حملہ دہشت گردی نہیں بلکہ غیرت ..مزید پڑھیں

عمران خان کی ایک اور آڈیو لیک، عمران خان ہارس ٹریڈنگ کے بھی بہت بڑے کھلاڑی نکلے

عمران خان کی ایک اور آڈیو لیک؛ عمران خان ہارس ٹریڈنگ کے بھی بہت بڑے کھلاڑی نکلے،سابق وزیر اعظم خان کی ایک اور آڈیو ہیکرز کی جانب سے لیک کردی گئی جس میں وہ کہہ رہے کہ “آپ کو بہت ..مزید پڑھیں

فواد چودھری کے شرمناک اور توہین آمیز بیان کیخلاف پختون سراپا احتجاج

فواد چودھری کے نسل پرستانہ بیان پرسوشل میڈیا پران سے معافی اور نجی چینل کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیاجارہا ہے۔سابق ڈی جی آئی ایف آئی بشیرمیمن نے ہیکرہونے کے دعویدارشخص کے اس انکشاف کی تصدیق کی تھی کہ انہیں وزیراعظم ..مزید پڑھیں

آڈیو لیکس کےمعاملے پر12 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل، آئی ایس آئی اور آئی بی کے سربراہان شامل

اسلام آباد: وزیراعظم ہاؤس کی آڈیو لیکس کے معاملے پر وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی زیر صدارت اعلیٰ اختیاراتی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جس میں آئی ایس آئی اور آئی بی کے ڈائریکٹر جنرلز کو بھی ..مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر نگرانی مسلح افواج نے دہشتگردوں کی کمر توڑ دی

پاک سرزمین پر دہشت گردوں کو دوبارہ قدم نہ رکھنے دینے کے عزم کے ساتھ افواج پاکستان کی جانب سے بہت سے اقدامات اٹھا ئے جارہے ہیں۔ دہشت گردی کے خلاف افواج پاکستان کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔پاکستان کو 1979 ..مزید پڑھیں

عمران خان کی منافقت اور نام نہاد غیر ملکی سازش کا جھوٹا بیانیہ ایک بار پھر بے نقاب ہو گیا

اسلام آباد:عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد شروع ہوئی تو اس کی حکومت خطرے میں پڑ گئی۔ تب عمران خان نے اپنی حکومت کے خلاف بیرونی سازش کی چال چلائی اور کہا کہ امریکہ کی جانب سے اسے دھمکی ..مزید پڑھیں

پلیز کسی کے منہ سے امریکا کا نام نہ نکلے، سائفر پر عمران خان اور ان کی ٹیم کی ایک اور آڈیو سامنے آ گئی

سابق وزیراعظم عمران خان کی نئی آڈیو لیک ہو گئی، جس میں عمران خان، اعظم خان، اسد عمر اور شاہ محمود قریشی سے سائفر سے متعلق بات کر رہے ہیں۔آڈیو لیک میں عمران خان کا کہنا ہے کہ شاہ جی ..مزید پڑھیں

سائفر کو امریکی سازش کا رنگ دے، اس خط پر کھیلنا ہے، عمران خان کی آڈیو لیک

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کی امریکی سائفر سے متعلق اعظم خان کے ساتھ آڈیو لیک ہو گئی، مبینہ آڈیو میں عمران خان سائفرکے معاملے پر اعظم خان کوحکمت عملی بتا رہے ..مزید پڑھیں