سابق بھارتی فوجی افسروں کی منی پور اورمقبوضہ جموں کشمیر کے حوالے سے فوج کے دوہرے معیار پر کڑی تنقید

نئی دہلی:بھارت میں فوج کے کئی سابق افسروں نے ریاست منی پور اور مقبوضہ جموں وکشمیر کے حوالے سے فوج کے دوہرے معیار پر سنگین سوالات اٹھائے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سابق افسروں نے دونوں خطوں کے بارے میں ..مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر شرانگیزی،ایف آئی اے کا عادل راجہ کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطہ

اسلام آباد : وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے بیرون ملک مقیم سوشل میڈیا پر متحرک شرپسندوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے عادل راجہ کی گرفتاری کیلئےانٹرپول کو ریڈ نوٹس جاری کرنے کی درخواست کردی۔تفصیلات کے مطابق ..مزید پڑھیں

بیرون ملک چلے جائیں یا خاموشی اختیار کر لیں، شاہ محمود قریشی کا سابق وزیراعظم کو مشورہ

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے سابق وزیراعظم کو مشورہ دیا کہ وہ فی الحال پیچھے ہٹ جائیں، بیرون ملک چلے جائیں یا کم از کم خاموشی اختیار کر لیں اگر وہ ملک چھوڑنا ..مزید پڑھیں

بھارتی خواتین ریسلرز کا تمغے دریائے گنگا میں پھینکنے اور تادم مرگ بھوک ہڑتال کا اعلان

نئی دہلی : مبینہ جنسی ہراسانی کے خلاف احتجاج کرنے والی بھارتی خواتین ریسلرز نے اپنے تمغے گنگا میں پھینکنے اور تادم مرگ بھوک ہڑتال کا اعلان کردیا۔ بھارت کی اولمپک میڈلسٹ ساکشی ملک اور بجرنگ پونیا نے منگل کو ..مزید پڑھیں

مسلح افواج کے خلاف سوشل میڈیا پر غلیظ مہم کس کی ایماء پر چلائی؟ شہباز شریف کا عمران خان سے سوال

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نے وزیرآباد حملے کے قابل مذمت واقعہ کو گھٹیا سیاسی مقاصد کےلئے استعمال کیا،ان کی سیاست جھوٹ، یوٹرن اوراداروں پرگمراہ کن حملوں سے عبارت ہے ،عمران خان کی اقتدار ..مزید پڑھیں

عمران خان کے الزامات من گھڑت اور بدنیتی پر مبنی ہیں ،آئی ایس پی آر

راولپنڈی:پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے الزامات کو من گھڑت اور بدنیتی پر مبنی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ادارہ جھوٹے ،غلط بیانات اور پروپیگنڈے کے خلاف قانونی ..مزید پڑھیں

متعصب مودی کی بہیمانہ نسل کشی ، مقبوضہ کشمیر مسلمانوں کا قبرستان بن گیا

بھارت:جی 20 کی آڑ میں مودی کی خون سے ہولی سب پر آشکار ہوگئی اور متعصب مودی کی بہیمانہ نسل کشی کے باعث مقبوضہ کشمیر مسلمانوں کا اجتماعی قبرستان بن گیا۔بھارتی ماہر نشریات و تاریخ دان انگانہ چٹرجی نے 2012 ..مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر بھارت کے ہاتھ سے تیزی سے نکل رہا ہے، را کے سابق سربراہ کا عتراف

نئی دہلی:کشمیر بھارت کے ہاتھ سے نکل رہا ہے،بھارت کی خفیہ ایجنسی را کے سابق سربراہ اے ایس دولت نےنے کشمیر کے معاملے پر اصلیت کا پردہ چاک کردیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں را کے ..مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کی کاروائیوں کےثمرات ،ٹی ٹی پی گوہر گروپ کے دہشتگردوں نے ہتھیار ڈال دیے

اسلام آباد: ٹی ٹی پی گوہر گروپ کے دہشتگرد سکیورٹی اداروں کے آگے ہتھیار ڈالنے ہر مجبور ہوئے گئے ہیں جو دہشتگردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کےثمرات ہیں ، دہشتگردوں کا سرغنہ حمید اللہ عرف گوہر بھی دہشتگرد ..مزید پڑھیں