وزیرستان: پی ٹی ایم کے پروپیگنڈے نے غریب قلفی فروش کی جان لے لی

شمالی وزیر ستان:شمالی وزیرستان میرعلی کے نواحی گاؤں حسوخیل علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے قلفی بیچنے والے شخص کو گولی مارکر شہید کردیا، نامعلوم مسلح نقاب پوش واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، مقتول کی لاش کو ..مزید پڑھیں

برطانیہ افغانستان میں امارت اسلامیہ کیساتھ کام کرنے پر رضامند، افغان طالبان کا خیر مقدم ؟

لندن: برطانوی وزیر دفاع نے طالبان کی جانب سے افغانستان میں حکومت تشکیل دینے کی صورت میں ساتھ کام کرنے کا اشارہ دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کئی برسوں سے خانہ جنگی کا شکار پڑوسی ..مزید پڑھیں

افغان طالبان کا چمن سے ملحقہ سرحد پر قبضہ، پی ٹی ایم پر یشان ؟

کابل: طالبان نے پاکستان اور افغانستان کے مابین مرکزی گزرگاہ کاکنٹرول حاصل کرلیا جس کے بعد پاکستان نے سرحد سیل کر دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستانی سرحد ..مزید پڑھیں

افغان کمانڈوز کے قتل کی وڈیو جعلی ہے، طالبان

کابل: امارت اسلامیہ افغانستان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے عالمی میڈیا سی این این پر تنقید کرتے ہو ئے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے وضاحتی بیان کرتے ہو ئے کہا ہے کہ طالبان نےہتھیار ڈالنے والے افغان کمانڈوز کو قتل ..مزید پڑھیں

امارت اسلامیہ کے ترجمان نے افغان طالبان کے خلاف جعلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا

کابل: طاغوتی مشینریاں افغان طالبان کو بدنام کرنے کیلیے متحرک ہوگئیں، بے بنیاد پروپیگنڈے کے ذریعے طالبان کو بدنام کرنے کی کوشش کی جانے لگی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے ..مزید پڑھیں

بلوچستان: دہشتگردوں کیخلاف سکیورٹی فورسز کا آپریشن اور پی ٹی ایم کا احتجاج ؟

تحریر: عبداللہ شاہ بغدادی ….سی پیک کا منصوبہ پاکستان کی ترقی وخوشحالی اور پاک چین دوستی کا عظیم منصوبہ ہے اور حکومت ہر صورت سی پیک کے تمام منصوبوں کو بروقت مکمل کر ے گی بلکہ ان منصوبوں کی ذریعے ..مزید پڑھیں

طالبان سے بچنےکیلئے 1 ہزار سے زائد افغان فوجی تاجکستان ​فرار

کابل:افغانستان میں ہر گزرتے دن کے ساتھ طالبان ایک کے بعد ایک علاقے پر قبضہ کرتے چلے جا رہے ہیں اور طالبان سے تازہ جھڑپوں کے بعد ایک ہزار سے زائد افغان سیکیورٹی فورسز کے اہلکار پڑوسی ملک تاجکستان فرار ..مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان کی پیش قدمی میں تیزی، مزید 14 اضلاع پر قبضہ

کابل: طالبان نے افغان سیکیورٹی فورسز سے گھمسان کی جنگ کے بعد قندھار کے اہم ترین ضلعے پنجوائی سمیت 14 اضلاع کا کنٹرول حاصل کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قندھار کا جنوبی ضلع پنجوائی میں دو دن سے ..مزید پڑھیں

پی ٹی ایم کی بشریٰ گوہر کا پاکستان سے کھلم کھلا ​نفرت اور تعصب کا اظہار

کئی سالوں سے پاکستان کے اندر ملک دشمن بیرونی عناصر نےپاکستان پر دہشت گردی اور انتہا پسندی کو مسلط کرنے کی کوشش کی مگر پوری قوم، افواج پاکستان اور سلامتی کے اداروں نے مل کر اس کا مقابلہ کیا۔ ہمارے ..مزید پڑھیں