گوشت، دودھ سے لمپی سکن وائرس انسانوں میں منتقل نہیں ہو سکتا،ماہرین

اسلام آباد :لائیو سٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ ماہرین نے کہاہے کہ لمپی سکن ڈیزیز انسانوں میں منتقل نہیں ہوتیں ، لمپی سکن سے متاثرہ مویشیوں کا گوشت اور دودھ قابل استعمال ہے ۔ان خیالات کا اظہار لائیو سٹاک ماہرین نے ..مزید پڑھیں

سانحہ لسبیلہ پر منفی پراپیگنڈا کی انکوائری رپورٹ میں بڑے انکشافات ، پی ٹی آئی ملوث نکلا

اسلام آباد : لسبیلہ ہیلی کاپٹر کی انکوائری رپورٹ میں بڑے انکشافات سامنے آگئے، پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اور ان کے سرغنہ کا سراغ لگا لیا گیا، 580 اکاؤنٹس میں سے 178 اکاؤنٹس کا تعلق پی ٹی ..مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس میں عمران خان کے خلاف تین رکنی بنچ تشکیل، فیصلہ آج کیا جائے گا

اسلام آباد:سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ کا تین رکنی بینچ آج منگل کو عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کرے گا۔دوسری جانب عمران خان توہین عدالت کیس میں متعلقہ ریکارڈ جمع کرانے ..مزید پڑھیں

شہباز گل کی پمز ہسپتال میں کھانے پینے کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی پمز ہسپتال میں کھانے پینے کی ایک ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ ویڈیو میں شہباز گل کو پمز ہسپتال کے کمرے میں جوس اور فروٹ کھاتے دیکھا جاسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں ..مزید پڑھیں

پاک فوج اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے متعلق ’’فیک نیوز‘‘ پھیلانے والا پی ٹی آئی ضلع جھنگ کا کوآرڈینیٹر نکلا

اسلام آباد: پاک فوج اور آرمی چیف سے متعلق سوشل میڈیا پر فیک نیوز پھیلانے والا ایک اور اکاؤنٹ پکڑا گیا۔ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے ایک کارروائی کے دوران انجینئر نوید نامی شخص کا ٹوئٹر اکاؤنٹ پکڑ ..مزید پڑھیں

امریکہ پر اپنی حکومت گرانے کی سازش کا الزام لگانے والے عمران خان کی لابنگ فرم کا سربراہ پاکستان میں سی آئی اے کا سابق سٹیشن چیف نکلا

امریکہ پر اپنی حکومت گرانے کی سازش کا الزام لگانے والے سابق وزیر اعظم عمران خان کی جماعت تحریک انصاف امریکہ میں اپنے مفادات کے تحفظ کے لئے تین مختلف لابنگ فرموں سے معاہدے کر چکی ہے جن میں سے ..مزید پڑھیں

شہدائے لسبیلہ کیخلاف سوشل میڈیا مہم ،تحقیقات کے دوران چشم کُشاہ انکشافات،گرفتاریوں کا فیصلہ

اسلام آباد: شہداء لسبیلہ کے خلاف گھناؤنی اور بے حِس سوشل میڈیا مہم کی تحقیقات کے دوران چشم کُشا انکشافات سامنے آگئے۔تحقیقات میں پتہ چلا ہے کہ مہم میں ایک بڑی سیاسی جماعت کے کارکن ملوث نکلے۔ اس پوری مہم ..مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف نے امریکہ میں امیج بہتر بنانے کے لیے فرم کی خدمات حاصل کر لیں

پاکستان تحریک انصاف نے امریکہ میں اپنا تاثر بہتر کرنے کے لیے ایک پبلک ریلیشن فرم کی خدمات حاصل کی ہیں جسے ماہانہ 25 ہزار ڈالر ادا کیے جائیں گے۔ امریکی فرم کی دستاویزات سامنے آنے کے بعد میڈیا سے ..مزید پڑھیں

سوات کی عوام بے فکررہیں، صورتحال قابو میں ہے، خیبرپختونخوا پولیس

سوات:خبیر پختونخوا کی عوام بے فکررہیں، صورتحال قابو میں ہے،خیبرپختونخوا پولیس کا کہنا ہے کہ سوات میں عسکریت پسندوں کی موجودگی سے متعلق سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیوز سے باخبر ہیں۔سوات کی صورتحال پر خیبرپختونخوا پولیس نے کہا ہے ..مزید پڑھیں